جبری طور پر لاپتہ ماہ جبین بلوچ پچھلے 16 مہینوں سے پاکستانی قابض فوجی ریاستی نامعلوم زندان میں قید ہے۔
بلوچ قوم کو یاد رکھنا ہوگا کہ ہماری بلوچ بہنیں اس قابض ریاست کے اذیت خانوں میں قید ہیں ان کی لیے آواز اٹھانا ہر بلوچ کا فرض بنتا ہے.✊✌️
#SaveBalochWomen#Balochistan
و�� قیامت خیز دن جس دن کشمیری قوم دو ماہ سے اوپر کا عرصہ راولاکوٹ کے گاوں دھریک میں دھرنے پے بیٹھنے کے بعد 27 جولائی شام 4 بجے اپنے حقوق کے لیے راولاکوٹ سے مظفراباد کا رخ کیا راولاکوٹ سے پیچھے چنار چوک جہاں پے خون کی ندیاں بہائی گئی سینکڑوں معصوم لوگوں کو نشانا بنایا گیا💔
The cost of the 1,500 containers placed on the roads of Islamabad for the past two weeks has reached 420 million rupees. Since the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) long march set out on October 4, the number of containers in Islamabad has been increasing.
Afghanistan is moving forward! 🚆
Phase 1 of Section 4 of the Herat–Khaf railway has officially opened, backed by an investment of over $58 million USD. Another step toward stronger connectivity, expanded trade & greater economic opportunities for Afghanistan. 🌍
#Pakistan 🇵🇰: Karima Armed Assault Division (women's unit of Balochistan Liberation Front) ambushed Pakistani Army convoy Turbat, #Balochistan.
The Female fighters of KAAD / BLF seemingly used #USA-made 🇺🇸 M16A4 assault rifles and customized AKM rifle with railed UTG handguards.
اہم خبر🇹🇷🔴
ترکی کے انٹیلی جنس چیف نے 16 ستمبر کو کابل میں افغان حکام سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے تقریباً دس روز بعد افغان فورسز نے چترال کی جانب سے نورستان میں پاکستان کی طرف سے تربیت یافتہ اور مسلح افراد کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔
ذرائع کے مطابق، ممکنہ طور پر ترکی نے یہ معلومات کابل کے ساتھ شیئر کی تھیں، جس کے بعد افغان سکیورٹی فورسز نے چترال سے داخل ہونے والے ایک بڑے مسلح گروہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 32 افراد کو ہلاک اور 60 سے زائد افراد کو زندہ گرفتار کر لیا۔
ذرائع نے مزید کہا ہے کہ اس معاملے کی ایک ممکنہ وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ پاکستانی میڈیا اور آئی ایس پی آر نے صحافی سمیع یوسفزئی کے ذریعے پہلے ہی ایسی غلط اطلاعات نشر کی تھیں کہ افغانستان میں ترک انٹیلی جنس چیف کے ساتھ مبینہ طور پر بے احترامی کی گئی ہے۔
ترکی کے انٹیلی جنس چیف ابراہیم قالن کا 16 ستمبر کو کابل اور قندھار کا دورہ اور افغان حکام کے ساتھ ان کی ملاقاتیں سرکاری طور پر بھی رپورٹ ہوئی ہیں، تاہم اوپر بیان کردہ اطلاعات میں ترکی کی جانب سے نورستان کے واقعے سے متعلق معلومات فراہم کرنے کی آزادانہ تصدیق فی الحال دستیاب نہیں ہے۔
Nameste Bahraat Mata, Hindustan.
Today, I Farah Baloch Daughter Of Occupied Balochistan with my mother request to each and every citizen of to be our voice and support the the people of Balochistan, Hindustan your voice, your support to the voiceless people of Balochistan matters alot .. at the end .. Long Live Bahraat Maata Long Live Balochistan Struggle. #FreeBalochistan
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی آن فائر 🔥
ٹی وی پر آ کر بکواس کر رہے ہیں!
ان کا پٹہ جس نے کھولا ہے اسے کہو باندھ کر رکھے، یہ مسخرے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں!
ان کی سیاست ماڈل ٹاؤن میں خون، کشمیر میں خون، بلوچستان میں خون - یہ ہمیں بتائیں گے دہشتگردی کا مقابلہ کیسے کرتے ہیں؟
Sexual assault and kidnapping incidents targeting foreign tourists in Pakistan are reportedly increasing rapidly.
Over the past few weeks, numerous reports of sexual assault and kidnapping involving foreign nationals have emerged.
According to these reports, Pakistan is considered one of the most unsafe countries in the world for foreign nationals.
We have included several images circulating on social media, reportedly linked to victims of these incidents, as examples.
”ہر شہری کو عاصم منیر سے سوال پوچھنا چاہیئے کہ کیا اس نے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں پوری کی ہیں ؟ ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ہوا یا اضافہ ہوا ؟ اپنے اختیارات سے باہر جا کر ملک کے جن شعبوں اور محکموں میں ہاتھ ڈالا، ان کا بھی بیڑا غرق کر دیا۔ پاکستانی معیشت کی اتنی زیادہ بری حالت تو سقوط ڈھاکہ کے بعد بھی نہیں ہوئی۔ سرمایہ کاری لانے کا دعوی کیا، کوئی سرمایہ نہ آ سکی۔ 4 سال سے ملک میں سیاسی استحکام ایک خواب بن چکا ہے۔ عدالتوں کی حالت زار آج پوری قوم کے سامنے ہے۔“ عمران ریاض خان
جن کو لیڈ کرنا آتا ہے وہ جیلوں میں پڑی ہیں. جن کو دو نمبری سے حکومتیں اقتدار میں آنا آتا ہے وہ حکومتیں کر رہی ہیں.
لاکھوں مریم نواز لاکھوں آصفہ ہماری ماہ رنگ کی جوتی کے برابر بھی نہیں.
دنیا کی تاریخ میں کسی بھی قابض نے ہمیشہ حکومت نہیں کی۔ #بلوچستان پر پاکستان کا قبضہ بھی ختم ہو جائے گا۔ آزادی ہمیشہ اپنا راستہ تلاش کرتا ہے,!
بلوچ قوم اپنے حق اور بقا کی اس جنگ میں اب پوائنٹ آف نو رٹن پہ پہنچ چکا ہے.!
#BalochFightForHumanRights#FreeBalochistan