78 سالہ تاریخ رکھنے والے پانچ ہزار سالہ تاریخ رکھنے والوں کو کہہ رہے ہیں کہ تم ہمارے بچے اور لاڈلے بچے ہو اس سے بڑا مذاق اور کیا ہوگا
#AJKRightsMovement
کشمیری کے لیے سب سے بڑی عزت یہ ہے کہ وہ اپنی دھرتی، اپنی شناخت، اپنے حقوق اور اپنی آزادی کے لیے سر اٹھا کر جئے، اور اگر اسی راہ میں جان قربان کر دے تو وہ موت نہیں، عزت، وقار اور فخر کی علامت بن جاتی ہے
چاہے وہ بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں ہو یا پاکستان کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں۔
آج جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے نوجوانوں نے فلک شگاف نعروں، آنسوؤں اور عزم سے بھرپور جذبات کے ساتھ کمانڈر فاروق صاحب کو ان کے آخری سفر پر رخصت کیا۔
ان کی جدوجہد، استقامت اور اپنی دھرتی سے محبت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ سمیت تمام سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲💔
#AJKRightsMovement
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
معید خان ولد فرید خان امازئی مظفرآباد پلیٹ میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں شہادت پا گئے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔😭😭😭
#AJKRightsMovement
جدوجہد کے عظیم پیکر سردار کمانڈر فاروق صاحب کا نماز جنازہ منگ میں ادا کر دیا گیا ہے ۔
سردار کمانڈر فاروق جنازہ کشمیر میں ایک اور تاریخ رقم کر گیا ۔
الوداع سردار کمانڈر فاروق 💔
#AJKRightsMovement
بل آخر 52 دن کے جبر کے بعد اہلیان مظفرآباد کا صبر جواب دے گیا مظفرآباد میں مزاحمت کاروں کا راج قاتلوں اور انکے سہولتکاروں کو بھگا کر مظفرآباد کی سڑکوں پر مزاحمت کاروں کا راج۔🚩
#AJKRightsMovement
مظفرآباد والوں نے اخر خوف کے بوت توڑ دیئے ۔۔
پولیس رینجرز ایف سی پی سی کی قیادت میں مل کر سہولتکار کمپین کر رہے تھے
مزاحمتکارو نے اچانک انٹری مار کر اب کو بھگا دیا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا۔۔
#AJKRightsMovement
کمانڈر فاروق صاحب کی قائد تحریک امان اللہ خان مرحوم کے ساتھ یاد گار تصویر۔
کمانڈر صاحب قائد تحریک کے دیرینہ ساتھی تھے۔ اور اگثر محفلوں میں امان اللہ خان مرحوم کے ہمراہ گزارے گئے وقت کی یادیں نوجوانوں کے ساتھ سناتے اور اکثر ان کی آنکھوں سے آنسو نکل پڑتے تھے۔
اکثر کہا کرتے تھے کہ میرا لیڈر امان اللہ خان ہے۔ آج دونوں کی روحیں پھر ملیں گی
#عوام_کو_جینے_دو
کمانڈر فاروق صاحب انڈین فوج سے لڑے اور جوانی میں غازی قرار پائے لیکن پاکستانی فوج نے انھیں 90 سال کی عمر میں گولیوں سے چھلنی کیا اور شہید ہو گئے۔
#کشمیر#عوام_کو_جینے_دو
“اپنی قوم اور قبیلے کے دو بہادر سردار، جنہوں نے ظلم، جبر اور طاقت کے سامنے کبھی سر نہیں جھکایا۔ ہر طرح کی دھمکی، تشدد اور سختیوں کے باوجود اپنے مؤقف، اپنی عزت اور اپنی عوام کے حقوق پر ڈٹے رہے۔ انہوں نے اپنی جان کی پروا نہ کی، مگر اپنے نظریے اور اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ آخرکار اپنی قوم کی خاطر اپنی جانیں قربان کر دیں، مگر ظالم کے سامنے سرنڈر کرنے کا راستہ اختیار نہ کیا۔ ان کی قربانیاں، جرات، استقامت اور بہادری آنے والی نسلوں کے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہیں گی۔ قوم ایسے جانبازوں کو ہمیشہ فخر، محبت اور احترام سے یاد رکھے گی۔ ان کو مزاحمتی کردار باقی مزاحمت کاروں کے لئے قابل تقلید ہے
اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کی قربانی کو قبول فرمائے۔ آمین۔”
#عوام_کو_جینے_دو
کمانڈر فاروق جیسے ہیرے کو تو جی لینے دیتے اب کون کرے گا ہمت سویلین سے کمانڈر بننے کی
منگ کی شان سات ہزار مجاہدین کو ٹرنینگ دے کر مقبوضہ کشمیر بھیجا کمانڈر فاروق صاحب کی کچھ یادگار فوٹو سے بنائی گئی ویڈیو۔۔
@HamidMirPAK@iqrarulhassan@AdeelHabib_#عوام_کو_جینے_دو
یاد رہے کہ کمانڈر فاروق صاحب، خان آف منگ کے سگے بھتیجے تھے، جنہوں نے میرپور آزاد کروایا تھا۔
اگر انہیں ریاست کے حقیقی اسٹیک ہولڈرز کہا جائے تو یہ غلط نہ ہوگا۔ ایسے لوگوں کو شہید کر کے جو خلا پیدا کیا جا رہا ہے، شاید وہ کبھی پُر نہ ہو سکے۔
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے، ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، اور ہمیں ان کی قربانیوں کی قدر کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔
#RightsMovementAJK
ایک دلی کی تہاڑ جیل میں قید ہے، اور دوسرا آج اپنے وطن پر قربان ہو گیا۔ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے ہم اپنے سائے کھو بیٹھے ہوں، اور خود کو بےسہارا محسوس کر رہے ہوں۔💔😢
#RightsMovementAJK