کبھی کبھی گھر کے چھوٹے بچوں پہ ان کی برداشت سے زیادہ ذمہ داری اور بڑوں کا ادب اور ان کی بےروزگاری کے بہانے کا بوجھ لاڈ کہ گدھا بنادیا جاتا ہے اور وہ ان کی خواہشات اور تمناؤں کا گلہ گونٹ کر بھی تھکادیا جاتا ہے۔
مرد چاہے تو ایک دن کما کر ہفتہ بیٹھ کر کھائے، مگر بیوی بچوں کی خاطر کیا کچھ کر جاتا ہے اور گھر والے اسے کسی خاطر میں نہیں رکھتے۔
خدارا گھر کے سربراہ کی حوصلہ افزائی کیا کریں۔