اج 92 ورلڈ کپ فائنل میچ دوبارہ وائرل ہے 🔥
کیوںکہ کل آمریکی اوورسیز پڑھے لکھے جاہل ڈاکٹروں نے عاصم منیر کو خوش کرنے کے لیے عمران خان کے چہرے کو Blur کیا تھا! @APPNA
بیشرم تنخواہ دار ڈاکٹر تمھاری ہمت کیسے ہوئی!!
The military dictators and its stooges continue to withhold family and medical access to a former Prime Minister, who is being kept in illegal incarceration and is a political prisoner.
The only sentences that keep him imprisoned, are trumped up bogus charges handed out through unfair jail trials.
#ReleaseImranKhan
Sara Baloch’s powerful speech in Germany echoed the voices of countless Baloch families demanding justice. Standing in solidarity with the imprisoned BYC leaders, she condemned life sentences, enforced disappearances, and the ongoing human rights violations in Balochistan.
Azad Kashmir has continuously built dams, with its people sacrificing homes and heritage. The Pakistani army has protected the region from India, averting a fate similar to Indian-held Kashmir. #AzadKashmir#PakistanArmy
Pakistan’s politics revolves around two men who detest each other. One is in jail. The other intends to keep him there—a strategy which is not without risks https://t.co/Jqi8v8strw
#PAKWatch🇵🇰: A speeding, overcrowded bus plunged into a ravine in southwestern Pakistan.
At least 40 people are dead.
Just more confirmation of Hanke’s Schoolboy Theory of History: it’s just one damn thing after another.
اسحاق ڈار اورسیز پاکستانیوں کو کہتا ہے پاکستان ایک محفوظ ملک ہے پاکستان میں انوسمنٹ لیکر آؤ ۔ اور اسحاق ڈار کا نواسہ اورسیز لڑکیوں کو اغواء کر کے ان سے پندرہ لاکھ ڈالر ڈیمانڈ کرتا ہے انکے ساتھ ذیادتی کرتاہے۔
اب کدھر گیا سہیل ظفر چھٹہ؟ اب بتاؤ کیا کرنا ہے؟ ویسے تو رات بارہ بجے اپنی عدالت لگا کر فیصلہ سنا دیتے ہو اب لگاؤ عدالت اب دیکھاؤ غیرت ۔
🚨اسحاق ڈار کا بیٹا علی ڈار بھی لپیٹے میں آ گیا
تین گرفتار ملزمان کے نام ( سکندر، حسن اور رضا ڈار ) ہیں علی ڈار نے سکندر اور حسن میں سے ایک کو ٹیلی فون کر کے لڑکیوں کی لوکیشن منگوائی وہ لڑکا جس سے علی ڈار نے رابطہ کیا وہ اس وقت لڑکیوں کو جہاں اغواہ کر کے رکھا تھا وہاں موجود تھا علی ڈار نے لڑکیوں کی لوکیشن منگوا کر ان گرفتار لڑکوں کو موقع سے فوری بھگا دیا علی ڈار نے ایک لڑکے کو کہا فوری اپنی جگہ کوئی لڑکا تیار کرو جو الزام اپنے سر لے لے لیکن کچھ وقت بعد جب علی ڈار نے لڑکے سے رابطہ کیا تو لڑکے نے کہا متبادل نہیں مل رہا تو علی ڈار نے کہا تم SSP توقیر سے جا کر ملو گرفتاری دو کچھ نہیں ہو گا معاملہ سدھار لیں گے
عمران ریاض خان
عمران احمد خان نیازی نہ کبھی اللہ کے سوا کسی کے آگے جھکے ہیں، نہ ہی انہوں نے اپنی قوم کو جھکنا سکھایا ہے۔
عمران احمد خان نیازی نے ہمیشہ اپنی قوم کو حقیقی آزادی کا پہلا سبق پڑھایا اور سمجھایا:
“لا إله إلا الله”
#ReleaseImranKhan
”عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں ناحق قید ہوئے 1063 دن ہو چکے ییں، 8 ماہ سے زائد عرصہ ہو گیا انہیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ عمران خان جب جیل گئے تو وہ مکمل صحتیاب انسان تھے، اب اطلاعات کے مطابق ان کی آنکھ کی 85 فیصد بینائی ختم ہو چکی ہے۔ “ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
#ReleaseImranKhan