“Pakistan is not just a nuclear & missile power; it also has highly capable armed forces. Inrecent war, Pakistan defeated India. It also manufactures everything from tanks to fighter aircrafts.”
- Saudi TV after Mecca Agreement
دوبئی اور شارجہ رہنے والے متوجہ ہوں
شارجہ میں ایک کلائنٹ پاس میری 14 اسلامک پینٹنگز پڑی ہیں جو میں اب واپس نہیں منگواسکتی کیونکہ ڈیلیوری چارجز بہت زیادہ ہیں آگر کوئی خریدنا چاہے تو پلیز ڈی ایم میں رابطہ کریں
پلیز یہ پوسٹ دیکھنے والے ریپوسٹ کردیں میں بہت پریشان ہوں🙏
السلام علیکم
الحمدللہ مائی نیو ورک
اس پینٹنگ کو بنانے پر بہت محنت ہوئی ہے پلیز سب لائک اور ری پوسٹ کردیں آپ کی بہن کی حوصلہ افزائی ہوجائے گی
اگر کوئی یہ پینٹنگ خریدنا چاہتا ہے تو مجھے واٹس ایپ کریں
03070706248
Shipping worldwide
لاہور شہر میں جہاں گہما گہمی اور انسانوں کی گرما گرمی دیکھی وہاں ہی ایک مثبت اور خوبصورت منظر یہ بھی دیکھا کہ سرکاری اداروں کے ساتھ ساتھ عوام بھی شجر کاری کر رہے ہیں۔
کوئی نرسری سے نیم کے پودے لے کر جا رہا ہے اور کوئی جامن اور امرود کے۔۔۔
یہ لائقِ تحسین ہے۔
🌳🌴🌲