صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا وادی نیلم کا دورہ ، نیلم آمد پر صدر ریاست کا شاندار استقبال۔آٹھ مقام کے مقام پر جلسے سے خطاب ،لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
#DefenceNewsHD
مقبوضہ کشمہر میں بھارتی مظالم سے آج مذہد 3 کشمیری شہید ، وزیراعظم آزادکشمیر سردارعبدالقیوم خان نیازی سے چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریارخان آفریدی کی اسلام آباد میں اہم ملاقات
#DefenceNewsHD
جشنِ عید میلادالنبی ﷺ مبارک
عیدِ میلادالنبی ﷺ کے موقع پر مظفرآباد میں سب سے زبردست اور عظیم الشان جشن ، پرچم کشائی اور پریڈ ، فضا جشنِ عید میلاد النبی ﷺ زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی
رپورٹ؛ راجہ شعیب محمود بیوروچیف ڈیفینس نیوز
#RabiulAwal#EidMiladunNabi#DefenceNewsHD
" مت سمجھو ہم نے بھلا دیا "
مظفرآباد:08 اکتوبر 2005 شہدائے زلزلہ کی 16 ویں برسی برسی ، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی مرکزی تقریب میں شرکت ، مذید جانیے اس خصوصی رپورٹ میں
#DefenceNewsHD
مہتمم جنگلات کی سمگلروں کے خلاف کاروائی کے دوران تصادم ، مہتمم جنگلات اور تین پولیس اہلکار زخمی ، اسمگلرز 49 بوری جڑی بوٹیاں لے کر فرار ، واردات کا مکمل احوال جانیے اس رپورٹ میں
#DefenceNewsHD
کشمیر اب بنت گا واقعی جنت نظیر
اسلام آباد
چیف سیکرٹری آزاد کشمیر شکیل قادر خان سے ڈائریکٹر ایم ٹی بی سی زرطیف بادشاہ کی جموں وکشمیر ہاوس میں ملاقات ، حکومت کو بڑی پیشکش
#DefenceNewsHD
مظفرآباد میں خاتون پر تیزاب پھینکنے کا درد ناک واقعہ ، متاثرہ خاندان پر دباو نہ ماننے کی صورت میں دوبارہ تیزاب منہ پر پھینک کر جلانے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں وزیراعظم آزادکشمیر، چیف جسٹس، آئی جی پولیس، چیف سیکرٹری سے انصاف اور تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
#DefenceNewsHD
وزیر تعلیم آزاد کشمیر دیوان علی خان چغتائی کی پریس کانفرنس۔ان کا کہنا تھا کہ
وزیر اعظم پاکستان عمران خان ویژن کی مطابق تعلیم ترجیح اول ہے
آزاد کشمیر حکومت سکولوں نے بھی یکساں نظام تعلیم کا فیصلہ کیا ہے ۔
اساتذہ کو اپنی حاضری یقینی بنانا ہو گی۔
#DefenceNewsHD
باغ جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر وممبر قانون ساز اسمبلی فیصل ممتاز راٹھور کا ممبر کشمیر کونسل خواجہ طارق سعید کے ہمراہ ایم ٹی بی سی آفس کا دورہ۔ مختلف شعبہ جات کا معاینہ کیا اور ایم ٹی بی سی کے حوالہ سے بریفنگ لی۔
#MTBC#Bagh#AzadKashmir#DefenceNewsHD
مظفرآباد
وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہدایت پر آزاد کشمیر بھر کی طرح دارلحکومت مظفر آباد میں نماز جمعہ کے بعد بطل حریت سید علی گیلانی کے درجات کی بلندی کے خصوصی دعائیں اور انکی تدفین پر پابندیوں اور مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے خلاف احتجاجی ریلییاں نکالی گئیں۔
#DefenceNewsHD