لیاقت چٹھہ مارچ میں ریٹائر ہو رہے ہیں دھاندلی کا الزام اس وقت لگانا اور کہنا میں خود کشی کرنا چاہتا تھا ،ایسا شخص ذہنی مریض ہو سکتا ہے پچاس پچاس ستر ستر ہزار ووٹ ڈالنے کی بات سیاسی مخالفین نے بھی الزام نہیں لگایا اس شخص کے کوئی سیاسی عزائم ہوسکتے ہیں دس دن کیوں خاموش رہا یہ ان کا دعوی ہے صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر کی جیو نیوز سے گفتگو
اسے معافی نے نظریہ ضرورت کہتے ہیں جب آپکو عائشہ کا انٹرویو سوٹ کیا وہ کرلیا اب معافی سوٹ کی تو معافی مانگ لی ایسے نہیں ہوتا اپ واقعی شرمندی ہوتے تو ش��ہزیب پر طنز کی بجائے پہلے خود کو پیش کرتے کہ میں نے بھی یہی کیا تھا، یہ تو عوام نے شرمندہ کیا تو معافی یاد آ گئی
ن لیگ کے دوست آج سے دس برس پہلے کا عائشہ احد کا انٹرویو شئیر کر رہے ہیں جو عائشہ کے حق میں بالکل نہیں تھا، پھر بھی میں سمجھتا ہوں کہ مجھے وہ انٹرویو نہیں کرنا چاہئیے تھا، مجھے آج بھی اِس پر شرمندگی ہے۔
لیکن میں نے اگر ماضی میں کچھ غلط کیا تو وہ آج کے غلط کا جواز نہیں ہو سکتا 🙏
Thank You @MaryamNSharif
You Made her Stand Again She is back in life no doubt Allah has the Power to Grant life, your rapid notice for this girl's treatment made hwr stand again thank you
جہاں پولیس کی تعریف بنتی ہے وہاں زرا مظاہرین پر بھی تبصرہ فرما دیں کسی مظاہرے میں گاڑیاں توڑیں؟ دکانیں لوٹیں ؟ شاہراہیں بند کیں ؟ یا دھرنا دیکر نظام زندگی مفلوج کیا ؟ پہلے ان جیسی قوم بنیں پولیس بھی ایسی مل جایے گی۔
بھائی پہلے تو صحافت کی تعریف کچھ اس طرح کرتے تھے،
ایک چیز وائرل ہو رہی ہے تو تحقیق کون کرے بس چلا دیں سوشل میڈیا کا دور ہے 🤣
2018 کا ایک مشہور کلپ طلعت حسین، منیب فاروق اور صابر شاکر
خوش قسمت تھی کہ بچ گئی اور نئی زندگی شروع کرنے کا موقع مل گیا ورنہ کہیں گھرانوں میں تو دلہن خلع کا مطالبہ کرے تو ڈمبل مار مار کے مار دیتے ہیں آپ سے بہتر کون جانتا ہے
ابھی یاد آیا
بندیال نے گڈ ٹو سی یو کہتے ہوئے ایک منٹ 27 سیکنڈ میں نیازی کو 11 ضمانتیں دیں اور ساتھ سرکاری مرسڈیز میں پولیس ریسٹ ہاوس آرام فرمانے کی درخواست بھی کی تھی
بالکل درست بات ہے امید ہے عمران ریاض بھی اب دوسروں کی گمشدگی کا مذاق نہیں اڑائیں گے اب وہ کبھی ایسی ویڈیو جس میں وہ گمشدہ افراد کو ہی انکی گمشدگی کا ذمہ دار ٹھہرائیں گے
عمران ریاض کی یہ تصویر فوج اور ISI کے موجودہ ترجمانوں حسن ایوب اور اسد طور وغیرہ جیسوں کے لئے ایک سبق ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں کوئی سبق سیکھنے کو تیار نہیں ہے اور صرف اپنی باری کا انتظار کرنے والے ہیں
اس بہروپئے کا اندازہ ک��و اخلاقیات پر درس دے رہا ہے یہ وہی ہے نا جو نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر رکن اسمبلی کو دلا اور جلسوں میں رنڈی بول کر اسکی وضاحت بھی کرتا تھا کہ کیوں بولا
U r a liar! Unfortunately this is so disgraceful that first you were smiling on the filth he was speaking and now you are insulting our common sense. You must have shown some courage to admit your uncouth behavior. By your lame excuse it’s clear that you are not sorry at all.
BREAKING NEWS
توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی عمران خان کی درخواست سپریم کورٹ نے مسترد کر دی، ہائی کورٹ ٹرائل کورٹ کے دائرہ اختیار اور جج ھمایوں دلاور پر اعتراضات سے متعلق ایک ساتھ فیصلہ کرے، سپریم کورٹ کا حکم
اسلام آباد ہائیُکورٹ کو توشہ خانہ کیس متعلق تمام مقدمات نمٹانے کا حکم مگر ایسا کرنے واسطے کوئی مدت مقرر نہیں کی گئی
عدالت ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ کے اختیارات میں مداخلت نہیں کریگی، جسٹس یحییٰ آفریدی
گل صاحب شرم تو آپکو پاکستان میں بھی کم ہی آتی تھی لیکن پاکستان سے فرار ہوکر امریکہ میں بیٹھ کر بھڑکیں مارتے ہوئے ہنسی بھی نہیں آتی ؟ وہ جٹ وہ رانا وہ نانا جنکی مثالیں دیتے تھے بہادری کی اج انکی روح دوزخ یا جنت جہاں بھی ہوئی آپکی بزدلی پر تڑپ رہی ہوگی
A true democratic spirit & political culture!
PMLN's candidate Mushtaq Minhas who lost a by-election minutes ago in Bagh, Azad Kashmir congratulating the winner from PPP, Ziaul Qamar.
Let's promote this culture by accepting any electoral defeat & getting ready for the next win.