This is ridiculous.
FIFA, as the unbiased federation it ought to be, should have reassessed the U.S.’s ability to host an international World Cup, irrespective of its illegally waged wars and foreign policies.
Politically motivated psychological warfare has no place on a world stage.
@FIFAcom@FIFAWorldCup
پنجاب جیسی کرپشن پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوئی۔لاہور اور پنجاب کا بچہ بچہ جانتا ہے مریم اورنگزیب، مریم نواز کی فرنٹ وومن کے طور پر کام کررہی ہیں اور کوئی پروجیکٹ ایسا نہیں جس میں کمیشن اور کک بیکس نہ ہوں۔
پروجیکٹ کے کک بیکس دبئی اور دیگر ممالک میں وصول ہوتے ہیں۔
فرح گوگی تو بیچاری بدنام ہوگی۔مریم اورنگزیب 100 فرح گوگیوں پر بھاری ہیں۔
500-500صفحات کے دو سکینڈلز تو میرے پاس دو تین مہینوں سے پڑے ہیں۔اتنے تو پنجاب میں شہر نہیں ہیں جتنی بسیں لے لی ہیں اور لی جارہی ہیں۔
پچھلے دنوں سابق وفاقی وزیر جو آجکل مریم نواز کیساتھ کام کررہے ہیں ملے۔کہتے مریم اورنگزیب والدہ کو بھی لاہور لے گئی ہیں تاکہ مالی معاملات میں مزید تیزی آسکے۔
🚨 Absolute madness in the US right now as the Uruguay national team gets pulled to the side of the road and treated like straight-up suspects.
They literally just landed for the World Cup and security is already ripping their luggage open on the tarmac with sniffer dogs everywhere
Qatar and Russia hosted without this level of paranoia but the "land of the free" is handing out pure humiliation to Global South athletes before a single match is even played, the double standards are screaming.
So Russia is banned from FIFA because of their invasion of Ukraine, but America is allowed to HOST THE FIFA GAMES WHILE BOMBING IRAN???
HOW DOES THAT WORK?????
1: 9 مئی قتل عام 2023
2: D چوک قتل عام 2024
3: کشمیر احتجاج قتل عام 2025
4: تحریک لبیک قتل عام مریدکے 2025
5: راولا کوٹ قتل عام 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کے دور میں ہونے والے بڑے قتل عام۔۔۔
جب آٹا مانگو انصاف مانگو بجلی مانگو تو ہم فوراً انڈیا کے ایجنٹ ہو جاتے ہیں ہماری جیب میں روٹی کھانے کے پیسے نہیں لیکن ہم انڈیا کے ایجنٹ ہیں ہمیں انڈیا پیسے دیتا ہے ! سردار امان کشمیری ۔۔۔
گلگت الیکشن : گلگت جی بی ایل اے 2 امیدوار پاکستان تحریک انصاف عتیق پیرزادہ ، مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ احسان طور اور مرکزی جنرل سیکرٹری مبشر عباسی کی قیادت میں گلگت میں دفعہ 804 نافذ انشاءاللہ 7 جون کو جیت عمران خان کی ھو گی ، حق کی ھو گی ، تحریک انصاف کی ھو گی ✌️
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
صرف نشان بدلا ہے ایمان نہیں بدلا
گلگت بلتستان کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران کے نشانات پر مبنی انتہائی زبردست AI ویڈیو۔
جس نے بھی بنائی ہے اسکو خراج تحسین ہے