راجن پور میں محکمہ وائلڈ لائف کےافسران کی غفلت کے باعث مختلف علاقوں میں پابندی کےباوجود فالکن کا شکار جاری ہے زرائع کےمطابق محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکار شکاریوں سے رشوت کےطورپر شکارکاآدھاحصہ وصول کرتے ہیں ،، مقامی افراد سے سینئر افسران سے اپیل کی ہے کہ ادارے کے کالی بھیڑوں کےخلاف
تحصیل جتوئی کے علاقہ جات لنڈی پتافی ،رام پور اول، دوم، سوم ، بھنڈہ مہربان ، میروالہ، جھگی والہ، کھنڈر میرانی میں انتظامیہ کی طرف سے مساجد میں اعلان ،ان علاقوں میں رھنے والوں سے محفوظ مقامات پر منتقل ھونے کی اپیل