" اگر آسمان سے آواز سنائی دے اور کہا جا رہا ہو کہ اے انسانوں! تم سب بخش دیے گئے ہو سوائے ایک آدمی کے، تو میں سچ میں فکرمند ہوں گا کہ کہیں وہ شخص میں تو نہیں"
~ عمر ابنِ الخطاب 💔
If the virtual university had to change the exam checking policy, they should have informed the students. Changing the policy without informing them is unfair to the students.
#WeRejectVuResult2022
اسلام و علیکیم
آپ سب کو میری طرف سے عیدالفطر کی خو شیاں مبارک ہو
اللہ تعالی سے دعا ھے کہ وہ ایسی ھزاروں
خوشیاں آپ کو عطا فرمائے آمین یا رب💞
#Rajjput#EidMubarak#EidUlFitr
اپنے آپ کو اس حد تک گنہگار سمجھنا کہ میری بخشش ہی نہیں ہوگی اور گناہوں پر اڑے رہنا، دوسرا اپنے آپ کو اس حد تک پرہیزگار سمجھنا کہ دوسرے آپ کو گنہگار لگنے لگیں یہ شیطان کا وار ہے جو آپ کے اندر مایوسی اور تکبر پیدا کرتا ہے*۔۔اللہ تعالٰی سے ڈرتے رہیں اور امید کا دامن تھامیں رکھیں.
کبھی کبھی آسمان کی طرف دیکھ کر
دل سے کہا کریں
I Love You اللّٰہ تعالیٰ❤️
اللّٰه..! میں دنیا کی رنگینیوں میں مگن ہو کر، آپ کو نہیں کھونا چاہتی، میرے اللّٰه میں بہت کمزور ہوں، مجھے تھام کر رکھئے گا، کبھی خود سے دور نہ ہونے دیجئے گا..
اللّٰه! میرے پاس تو آپ کے سوا کچھ نہیں ہے