استغفراللہ۔ استغفراللہ۔ استغفراللہ۔ انتہائی دل دہلا دہنے والا افسوسناک واقعہ ۔۔۔ اللہ والدین کو صبر عطا فرمائے ۔۔۔۔ اتنا بڑا سانحہ ۔۔۔ معصوم بچے ۔۔۔
پاکستان میں سرکاری ہسپتالوں کا تو ویسے ہی سب سے برا حال ہے، لیکن اسلام آباد کے PIMS ہسپتال میں سہولیات کا تو بیڑا ہی غرق ہے۔ ابھی چند روز پہلے ہی عمران خان کیلئے ہارٹ چیک اپ کی مشین موجود نہیں تھی۔ اور اب اتنا بڑا سانحہ ۔۔۔ اس پر استعفی لازما آنا چاہئیے! ذمہ داری لینی چاہئیے!
اور صرف استعفے سے کام مکمل نہیں ہونا چاہئیے۔ ھم نظام کے تباہ ہونے کی بات کر رہے ہیں کہ لوگوں کو بنیادی سہولیات نہیں مل رہیں گورننس نہیں ہے نئے صوبے بنیں، نئے یونٹس بنیں، اسلام آباد کے ایک سب سے بڑے سرکاری ہسپتال کا یہ حال ہے ۔۔۔۔ اس کا ذمہ دار کون ہے؟
@Naya__Pakistan_@javerias Federal Minister for Health must resign. Indians demanded the minister’s resignation over the paper leak. Why can’t we demand his resignation as well? Mustafa Kamal must resign now.
@HamidMirPAK@Real_MZubair Federal Minister for Health must resign. Indians demanded the minister’s resignation over the paper leak. Why can’t we demand his resignation as well? Mustafa Kamal must resign now.
@tayyabarajah اگر بھارت کی 'جنریشن زی' (Gen Z) پیپر لیک ہونے پر وزیر سے استعفے کا مطالبہ کر سکتی ہے، تو ہم اس المناک واقعے پر—جس میں 15 بچوں کی جانیں گئیں—صحت کے وزیر سے استعفے کا مطالبہ کیوں نہیں کر سکتے؟ یہ کوئی معمولی غفلت نہیں ہے۔ مصطفی�� کمال فوراً استعفیٰ دیں
@BabarAwanPK اگر بھارت کی 'جنریشن زی' (Gen Z) پیپر لیک ہونے پر وزیر سے استعفے کا مطالبہ کر سکتی ہے، تو ہم اس المناک واقعے پر—جس میں 15 بچوں کی جانیں گئیں—صحت کے وزیر سے استعفے کا مطالبہ کیوں نہیں کر سکتے؟ یہ کوئی معمولی غفلت نہیں ہے۔ مصطفیٰ کمال فوراً استعفیٰ دیں۔
ایک باپ کی کہانی سنیں جس کو اللہ نے چار سال بعد بیٹے کی نعمت سے نوازا لیکن اسپتال انتظامیہ یہاں مریضوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ کیا سلوک کرتی ہے، اللہ پاک ان والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
اگر بھارت کی 'جنریشن زی' (Gen Z) پیپر لیک ہونے پر وزیر سے استعفے کا مطالبہ کر سکتی ہے، تو ہم اس المناک واقعے پر—جس میں 15 بچوں کی جانیں گئیں—صحت کے وزیر سے استعفے کا مطالبہ کیوں نہیں کر سکتے؟ یہ کوئی معمولی غفلت نہیں ہے۔ مصطفیٰ کمال فوراً استعفیٰ دیں۔
#pims#resignmustafakamal
اگر بھارت کی 'جنریشن زی' (Gen Z) پیپر لیک ہونے پر وزیر سے استعفے کا مطالبہ کر سکتی ہے، تو ہم اس المناک واقعے پر—جس میں 15 بچوں کی جانیں گئیں—صحت کے وزیر سے استعفے کا مطالبہ کیوں نہیں کر سکتے؟ یہ کوئی معمولی غفلت نہیں ہے۔ مصطفیٰ کمال فوراً استعفیٰ دیں۔
#pims#mustafakamal
🚨🚨
تو نئے صوبوں کے وکیل وفاقی وزیرِ صحت کی کیا پپیاں لیں گے کابینہ میں؟ کیونکہ وہاں پر جلتے ہیں تو صرف سیکریٹری صحت کو نکال کر ہیڈ لائن لگوا لی؟ بےشرم ظالم اور قاتل حُکمران
🚨🚨
تو نئے صوبوں کے وکیل وفاقی وزیرِ صحت کی کیا پپیاں لیں گے کابینہ میں؟ کیونکہ وہاں پر جلتے ہیں تو صرف سیکریٹری صحت کو نکال کر ہیڈ لائن لگوا لی؟ بےشرم ظالم اور قاتل حُکمران
4 سال بعد اللہ نے بیٹا دیا، آگ لگی تو انتظامیہ کا کوئی بندہ نظر نہیں آیا، نرسری کے تالے توڑنے کےلئے کوئی بندہ نہیں تھا، اندر میرا بیٹا تھا، تالہ توڑ کر اندر گیا، آگ نے اُٹھا کر مجھے باہر پھینکا، میں نے اپنے ہاتھوں سے چار سے پانچ جلے ہوئے بچے باہر نکالے، ایک باپ کا دُکھ۔!!💔
I myself surveyed NA 128 in Lahore last week. 8 out of 10 people did not even know who Aun Chaudhary was. Turns out, he defeats Salman Akram Raja from Lahore today; PTI’s most popular and promising candidate this time around. I mean, what a farcical bulldozing. Don’t tell us to believe this.