سارا کھیل تماشہ سارا جال ہی ٹرمپ نے اپنے اور اپنے دوستوں فیملی کیلئے بچھایا تھا۔۔
جنگ کے دوران ملینز آف ڈالرز کی 3700 اسٹاک مارکیٹ ٹریڈز۔۔ٹرمپ نے3ماہ میں وہ کیا جس کی ماضی میں مثال نہیں۔
گلن بھارو کی کہانی،انصاف کے لئے ایک آواز، ایسی آواز جو سنی جانی چاہیے۔ ایک ایسی حقیقت جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ایک ایسے معاشر�� میں جو اکثر بہت تیزی سے آگے بڑھتا ہے، اس طرح کی کہانیاں ہمیں یاد دلاتی ہیں کہ احتساب، قانون اور انسانیت کیوں اہمیت رکھتی ہے۔ انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار ہے۔ جو صحیح ہے اس کے لیے کھڑے ہوں۔ جو نہیں کر سکتے ان کے لیے بولیں۔ #JusticeForGullanBharo #Pakistan #Sindh #HumanRights #Justice #VoiceForTheVoiceless #StandForTruth
@majorirfanakbar عورت کا جائیداد میں حصہ اس کے انکار کے باوجود اسے دینا چاہیے۔ یہ جو گند آپ نے پوسٹ کیا ہے یہ کوئی نیکی یا بڑائی کی باگ نہیں بلکہ اللہ کے حکم کی خلاف ورزی ہے جو کہ ایک فتنہ ہے۔ شرم کرو سرکار اور عورت کو اس کے حقوق اللہ کے حکم کے مطابق ادا کرنے کی بجائے گندگی کو پروموٹ نا کرو۔
@SdqJaan@CCD_Punjab Sir maine aaj tak Govt se kabi koi appeal nahin ki. Main aap se request karta hun k Saddique saab ki bund pe aik goli mar k selfie upload karain. Main sari zindagi twadi neki smjhan ga 😅
@theaishaejaz @burhankhawaja@ahmad__bobak Why are you here? You are debating on a topic and you don't have any stats? I can pray for the university that accepted you as a graduate and issued a certificate. Clearly a cult mindset having nothing to support it's claims. Ironic!
@theaishaejaz @burhankhawaja@ahmad__bobak I am not questioning your choice of location but your wit (that I haven't found yet). Alright, let's compare crime states during Maryam and Buzdar rule. Do you have Stats? Or you had ever checked or researched for any stats? I can bet on this that you have no facts but bragging
@theaishaejaz @burhankhawaja@ahmad__bobak Can you please provide what Stats do you have except PTI social media Stats? PTI is still running KPK affairs, can you please compare any part of KPK where PTI is installed since 14 years with Maryam Nawaz having 2 years? Plus WHY YOU LIVE IN LAHORE INSTEAD OF KPK?
@theaishaejaz @burhankhawaja@ahmad__bobak We, the Middle class of Pakistan Know What a disaster IK was during his rule. . It's very easy to give a speech while you are in a stable country enjoying stable personal finance. We lived his over 3.5 years with the downfall he bought with him.
معاہدے اسطرح کیے جاتے ہیں
میں نے صحن کعبہ میں درس دینے والے مولانا مکی حجازی سے حدیبیہ کا بیان سنا تھا
ایران کو ان دنوں صل�� حدیبیہ کو پڑھنا اور سمجھنا چاہیے اس کے کاتب فاتح خیبر حضرت علی تھے
اس معاہدے کے وقت رسول اللہ ﷺ نے شیر خدا حضرت علی رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ وہ صلح نامہ لکھیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے معاہدہ تحریر کیا تھا معاہدہ لکھتے وقت بہت دفعہ ایسا ہوا کہ لگتا تھا معاہدہ ٹوٹ جائے گا مثال کے طور پر جب لکھنا شروع ہوئے تو آغاز میں “بسم اللہ الرحمٰن الرحیم” لکھا گیا، لیکن سہیل بن عمرو (قریش کے نمائندے) نے اعتراض کیا کہ وہ “رحمٰن” نہیں جانتے کون ہے اس لیے اسے مت لکھیں ، تو رسول اللہ ﷺ کے حکم پر “باسمک اللھم” لکھا یہ عربوں کا رائج طرز کلام تھا گیا آج کا دور ہوتا تو سوچیں اس پر کیا طوفان اٹھتا
اس کے بعد جب تحریر میں وہ مقام آیا جب پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے املا کے مطابق لکھا: “یہ وہ معاہدہ ہے جس پر محمد رسول اللہ نے صلح کی ہے سہیل بن عمرو نے اعتراض کیا کہ ہم آپ کو رسول اللہ نہی مانتے اگر ہم یہ مان لیں تو لڑائی نہ ہوتی ہم کیسے اس پر دستخط کر دیں ، لہٰذا “رسول اللہ” کا لفظ مٹا کر “محمد بن عبد اللہ” لکھو یعنی اسلام کی بنیاد پر ہی سوال اٹھ گیا مگر رسول اللہ ﷺ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ “رسول اللہ” کا لفظ مٹا دو۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے قلم رکھ دیا اور جواب دیا: “واللہ! میں اسے نہیں مٹا سکتا” میں اپنی گردن پر تلوار چلا سکتا مگر یہ نہی کروں گا اب سوچیں اللہ کے نبی کا حکم نا ماننا بھی عام حالات میں گستاخی مگر شیر کائنات کا یہ انکار عشق رسالت کی انتہا تھی جب قلم رکھ دیا تو رسول اللہ ﷺ نے خود اپنے دست مبارک سے وہ لفظ مٹا دیا اور “محمد بن عبد اللہ” لکھ دی
اللہ اللہ دنیا کا بہترین انسان اور کیسی حکمت
وہ صلح مسلمانوں کے مفاد میں تھی اللہ نے قران میں اسے فتح مبین قرار دیا تھا ایران کو بھی سوچنا چاہیے اس کے نو کروڑ عوام کی اس وقت مصلحت کیا ہے
@I_Am_Nauman@RShahzaddk بھائی وہ سائکو تو ہے لیکن ہے تو امریکہ کا صدر۔ اس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ وہ کیا ہے اس بات سے پڑتا ہے کہ اس وقت وہ کس جگہ پہ ہے اور کیا کر سکتا ہے۔
Europe turns on Israel: Italy freezes defense ties as Spain, France, and Germany ramp up the pressure with open criticism. Watch important details as Israel faces unprecedented criticism.
@DurraniViews بھائی جب وہ برج ہل جائیں تو پلیز تھوڑا ٹائم نکال کر میرا برج بھی ہلا جانا، آج یہاں بارش ہوئی ہے اور ٹھنڈ ہو گ��ی ہے جس کی وجہ سے یہ ہل ہی نہیں رہا 😞
ایک دن پنجاب میں پیٹرول بچت کا اعلان ہوا بچوں کے سکول اور تعلیمی ادارے بند کر کے عین اگلے دن پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی زیر صدارت اجلاس ہو رہا کہ پندرہ دن میں مریم نواز 3200صحافیوں کو سرکاری پلاٹ دیں گی گلف سٹریم لگثری جہاز پر ماتم کرنے والے صحافی یہاں چپ ہو جائیں گے اور جو موصوف ٹویٹ کر رہے یہ بھی صحافی ہیں شاید یہ بھی پلاٹ لے اڑے
مفت سرکاری پلاٹ بانٹ بانٹ ملک پر اربوں ڈالر کا قرضہ چڑھا دیں غریب کی چمڑی ٹیکسوں مہنگی بجلی پیٹرول سے ادھیڑ دی مگر ان حکمرانوں کو شرم نہی آتی ہے
غزوۂ خندق کے وقت مسلمانوں کے حالات انتہائی سخت تھے۔ وسائل محدود تھے، معاشی محاصرہ تھا اور خوراک کی شدید کمی ہو چکی تھی۔ ایسے مشکل وقت میں نبی کریم ﷺ نے قیادت کی وہ مثال قائم کی جسے آج کی ماڈرن لیڈر شپ تھیوری میں Ethical Leadership اور Lead by Example کہا جاتا ہے۔ روایت ہے کہ جب ایک عام مسلمان نے بھوک کی شدت سے اپنے پیٹ پر ایک پتھر باندھا تو رسول اللہ ﷺ نے اپنا پیٹ دکھایا جس پر دو پتھر بندھے ہوئے تھے۔
یہی حقیقی قیادت ہوتی ہے کہ لیڈر اپنی قوم کے دکھ اور مشکلات میں خود بھی شریک ہو۔ یہ ممکن نہیں کہ عوام فاقہ کریں اور حکمران عوام کے پیسے سے دیسی گھی کی چوریاں کھائیں اور لگژری جہازوں میں سفر کریں۔ حقیقی قیادت ہمیشہ قربانی اور مثال سے قائم ہوتی ہے