پانچ جون کو بجٹ آ جاتا تو گلگت بلتستان کے سات جون کے الیکشن کا نتیجہ بھی اسی وقت آ جاتا، اسی لئیے بجٹ کا اعلان ملتوی کیا گیا۔ نوازُشریف اور بلاول بھٹو کی انتخابی تقریریں اور ایک دوسرے پر تنقید ایک نورا کُشتی سے زیادہ کچھ نہیں
@Matiullahjan919
حکومت نے سولر صارفین کو کہا کم آپ سے 8 روپے میں بجلی خریدیں گے اور پھر تم جتنے میں بیچو گے اس پر بھی 18 فیصد ٹیکس لگائیں گے اور جو خریدو گے اس پر بھی سیلز ٹیکس لگائیں گے. مفتاح اسماعیل
@MiftahIsmail
پچھلے الیکشن میں مجھ سے 9 سیٹیں چھینی گئیں۔ فارم 45 کا بندوست آپ نے کرنا ہے فارم 47 کا بندوست میں خود کر لوں گا۔ پیپلز پارٹی نے کبھی کسی سے درخواست نہیں کی کہ ہمیں سیلکیٹ کیا جائے یا فارم 47 کا بندوبست کر کے صوبائی یا وفاقی حکومت دی جائے۔ @BBhuttoZardari
خواجہ صاحب کی ٹویٹ غریب مکینک کا سر لے گئی اور لیسکو والے پھر بچ گئے۔ دیہاڑی لیسکو والوں نے لگائی ہے پرچہ عام مکینک پر ہوگیا جس نے اپنی مزدوری کے پیسے لیے کوئی دو نمبری نہیں کی۔ گرڈ سے سپلائی بند کئیے بغیر ٹرانفسارمر کیسے اترا؟ اندھیر نگری چوپٹ راج کی بہترین مثال،
@MohUmair87
کمپیٹشن کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین اعظم نذیر تارڑ کے کزن ہیں ان کی بطور چیئرمین تعیناتی کے لیے چار ماہ انتظار کیا گیا کیونکہ انہوں نے ایک جگہ سے ریٹائر ہونا تھا PTV کا آخری ایم ڈی فواد چوہدری نے لگایا تھا چار سال سے PTV ایڈہاک پہ چلایا جا رہا ہے ! سینئر صحافی
@SanaullahDawn
ن لیگ کے موجودہ رکن قومی اسمبلی نے مجھ سے کہا کہ آجکل گورنر فیصل کریم کنڈی جو وزیر اعلی سہیل آفریدی سے سیاسی دوستی بڑھا رہے ہیں، اس دوستی پر اسٹیبلشمنٹ ناخوش ہے۔۔ جبکہ پیپلز پارٹی والے کہتے ہیں کہ اگر ہماری وجہ سے PTI مفاہمت کی راہ پر آجاۓ تو کیا حرج ہے؟ @MonaAlamm
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔
22 اپریل کو ہونے والی سماعت پر پی ٹی وی کے ڈائریکٹر ایڈمن کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا حکم دی اور اگلی ہی سماعت پر13 مئی کو شوکاز نوٹس واپس لے لیا گیا۔ ڈائریکٹر ایڈمن کی جانب سے جواب پیش کیا گیا کہ کفایت شعاری مہم کے تحت معلومات فراہم نہیں کی جاسکیں۔
سعدیہ مظہر
@SaddiaMazhar
قائد اعظم یونیورسٹی نے کیمپس مینیجر کی نوکری کا اشتہار چھاپا ہے۔ اگر اس اشتہار کو غور سے پڑھیں تو یوں لگتا ہے جیسے بندے کا انتخاب ہو چکا ہے. صرف اتمامِ حجت کے لیے کاغذی کارروائی کی جا رہی ہے،
@KhUsamaIqbal
گنڈاپور کی پس پردہ ن لیگ سے ملاقاتیں ہو رہی ہیں انہیں کچھ سیاسی قوتوں کے علاوہ شاید کچھ اور قوتوں کی حمایت بھی حاصل ہے شیرافضل مروت ان کے قریبی ساتھی ہیں وہ اگر کورٹ میں گئے ہیں تو ویسے ہی نہیں گئے ! @HammadHassan30
ایک طرف وزیر داخلہ محسن نقوی اعلان کررہے ہیں کہ اسلام آباد میں کسی عالمی تقریب کے موقع پر مہمانوں کو ٹھہرانے کے لیے جگہ نہیں ہے اور سرمایہ کار یہاں سرمایہ کریں ہوٹل بنائیں دوسری طرف اسلام آباد میں انہی کی ناک کے نیچے CDA گیسٹ ہاوسز کو خالی کرانے کے نوٹس جاری کررہا ہے
@AzazSyed
ہم آنے والے دونوں میں آئی ایف جے اور پی ایف یو جے کے زیر اہتمام سیمنار اور ورکشاپس کا انعقاد کریں گے ۔ میں گروپ بندی والی تنگ نظری، سیاست اور مخالفت پر یقین نہیں رکھتی سب کے لئے دعوت عام ہوگی، @javerias
سینٹر بنواناہوتو میاں صاحب لندن کے ساتھیوں اسحاق ڈارسے ناصربٹ تک کو بنوا دیتے ہیں مشیر بنوانے ہوں تو لندن والے کوثر کاظمی اور راشد نصراللہ انتخاب ہوتےہیں صحافیوں سے ملنا ہو تو برادم اظہرجاوید سے مرتضی علی شاہ تک لندن سے بلائے جاتے ہیں! صرف ووٹ کھانےکےلئے ہیں؟ @HammadHassan30
ووٹر کی عمر 18 سال سے بڑھا کر 25 سال کرنے کی بات نہیں ہو رہی اور ایسا ہونے بھی نہیں دیں گے، پیپلز پارٹی ووٹر کی عمر پر سمجھوتا نہیں کرے گی،
@SyedaShehlaRaza