🚨علیمہ خان کا بڑا اعلان
ہمیں کوئی جلسہ قبول نہیں ہم اڈیالہ کی جانب مارچ کریں گے اگر انہوں نے اٹک پل یا پنجاب میں ہمیں روکنے کی کوشش کی تو ہم پورا خیبرپختونخوا بند کر دیں گے ہم بہنیں ساتھ ہوں گی۔
علیمہ خان کا بونیر میں اعلان
علیمہ خان نے دو واضح مطالبے کر دیئے۔
مراد سعید اب باہر آ جائیں اور لیڈ کریں
اور خیبر پختونخواہ سے اب بھرپور احتجاجی شروع کی جائے جو ملک بھر کو ساتھ لیکر چلے ۔
علیمہ خان کا متحرک ہونا بہت سوں کے دل پر خاردار تار کی طرح ہے ۔ اور ان میں اپنے بھی شامل ہیں اور دشمن بھی۔ اللہ انکی حفاظت کرے
سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ میں باہر اندر سے ایک ہوں اس لیے میری عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی۔ سہیل آفریدی نے بالکل درست کہا ہے ، یہ باہر اندر سے ایک جیسا بے شرم ہے۔ اے سی والے کمرے میں بیٹھ کر ، فوج کو بجٹ سرپلس دے کر ، ڈرون حملوں پر خاموش ، ریلیوں کا سلسلہ ختم کرکے ، ایسے دعوے اندر باہر کی بے شرمی کے بغیر ممکن ہی نہیں۔
پاکستان کی لائف لائن سندھ طاس معاہدہ معطل ہے۔ بھارت پاکستانی دریاؤں پر ڈیم بنا رہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر خود بار بار بتاتا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی بھارت کروا رہا ہے جس کے نتیجے میں پچھلے چار سال میں تین ہزار سے زائد سیکیورٹی فورسز جان سے جاچکے۔ ایسے حالات کو فتح سے تعبیر کرنے والے احمق ہیں۔
ایک ایک حملے پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ یہ بھارت نے کروایا ہے۔ یعنی بھارت چار سال میں پاکستان کے تین ہزار سے زیادہ فوجی مار چکا ہے۔ ایسے میں کس منہ سے پاک فوج کو کامیاب قرار دیا جائے؟
بنوں میں حملہ ہوا پاک فوج نے کہا یہ بھارت نے کروایا ہے۔ لیویز اہلکاروں پر ہوا ، پاک فوج نے بتایا یہ بھارت نے کروایا ہے۔ مستونگ فوجی قافلے پر حملہ ہوا پاک فوج نے بتایا یہ بھارت نے کروایا ہے۔ لیکن اگر کوئی یہ کہے کہ بھارت کو روکنے میں پاک فوج ناکام ہے تو وہ غدار ہے۔
مراد سعید کا منظر عام پر آنا یا نہ آنا ان کا ذاتی فیصلہ ہے۔ منظر عام پر آکر ، آدھے گھنٹے بعد گرفتار ہوکر ، کسی ٹارچر سیل میں پہنچنے کی بجائے بہتر ہے کہ مراد سعید محفوظ رہیں اور محتاط رہیں۔ جن کے پاس اختیارات ہیں ، حکومت ہے ، عہدے ہیں تحریک چلانا بھی انہی کا کام ہے۔ یہ قریب قریب ویسا ہی مطالبہ ہے جو بے نامی اکاونٹس سے کیا جاتا ہے کہ سامنے آکر خود لیڈ کرلو۔
البتہ مراد سعید کے پاس انٹرنیٹ کی رسائی موجود ہے وہ سوشل میڈیا پر بیانیے کی مہم اٹھا سکتے ہیں۔ پختونخواہ حکومت کو دباؤ میں لاسکتے ہیں۔ بغیر کسی اختیار کے ، بغیر کسی عہدے کے ، بغیر کسی تنظیمی نیٹ ورک کے مراد سعید باہر آکر کچھ بھی نہیں کرپائے گا۔
سہیل آفریدی نے تحریک انصاف کی ریلیوں کے جس مومینٹم کو توڑا تھا علیمہ خانم نے دوبارہ بحال کردیا ہے۔ سہیل آفریدی کو بھی بے شرمی اور ڈھٹائی کی بجائے اپنے مقصد کی جانب لوٹنا ہے۔
جی ہاں دوبارہ سے پڑھیے ، جعفر ایکسپریس میں وہ فوجی اہلکار جو جان سے گئے انکے لواحقین سے بزور مطالبہ کیا گیا کہ انکی سفید ماربل سے قبریں تیار کی جائیں اور مرنے والے فوجیوں کے اہلخانہ میں سے کچھ نے قرضے لیکر یہ قبریں مکمل کیں۔ لیکن آپ اگر اس سب کی نشاندہی کرتے ہیں یا اس بے حسی پر سوال کرتے ہیں تو آپ غدار ہیں۔
بادی النظر میں آپ نے آخری سطور میں سہیل آفریدی اور اسکی حکومت پر مکمل عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ میرے رائے غلط بھی ہوسکتی ہے لیکن میرا خیال ہے کہ آپ کو ان پر کھلے الفاظ میں عدم اعتماد کا اظہار کرنا چاہیے تاکہ ان بے شرم لوگوں کی ڈرامے بازیاں ختم ہوں اور یہ عمران خان کا نام لے لے کر عوام کو چونا لگانا بند کریں۔
میرا ایمان ہے کہ جتنا ظلم عمران خان پر ہوا ہے اور جس صبر اور حوصلے سے ان برداشت کیا ہے ظالم نیست و نابود ہوجائیں گے۔ اللہ ظالموں کی رسی دراز ضرور کرتا ہے لیکن کھلی نہيں چھوڑتا۔
مجھے تو رسی کھینچتی ہوئی محسوس ہو رہی ہے۔
یوتھیوں کا فضل الرحمان پر عدم اعتماد اجتماعی ہے۔ یہ خوش آئند امر ہے۔ بس چند عدد ٹھنڈی ہواؤں والے یوتھیے رہ گئے ہیں باقی سب کے کانسیپٹس کلئیر ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ مولانا کے پاس مار کھانے والے اور مارنے والے کارکنان ہیں اس لیے فوج مولانا کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لے گی۔ یہ رائے تبھی غلط ثابت ہوسکتی ہے اگر مولانا فوج کے خلاف کسی قسم کی سیاسی جدوجہد کا آغاز کریں اور فوج مولانا پر چڑھائی کرے۔ ایسا کچھ نہیں ہونے والا ہر گز نہیں ہونے والا۔ مولانا ریٹ لگوانے والا اور چوری کھانے والا آدمی ہے۔ جس جمہوریت اور پارلیمنٹ کو مولانا کی فکر ستا رہی ہے اسکے رد کا فتوی بھی مولانا کی جیب میں موجود ہے۔ بلوچستان ، گلگت ، کشمیر ہر جگہ بندر بانٹ ہورہی ہے اور مولانا کو کوئی حصہ نہیں مل رہا۔ مولانا کو صرف اتنی سی تکلیف ہے۔
پاک فوج باقاعدہ مذہبی جماعتوں ، علاقائی طاقتوروں اور چھوٹے چھوٹے گروہوں کو آفر کررہی ہے کہ اسلحہ لو ، لشکر بناؤ اور فلاں سے بھی لڑو فلاں سے بھی لڑو۔ یعنی پاک فوج اب لڑائی بھڑائی والا کام ٹھیکے پر دے کر اپنی پوری توجہ ملک کو برباد کرنے پر کرنا چاہتی ہے۔
سہیل آفریدی کو مروت ، گنڈاپور سے زیادہ ٹائم ملا۔ سہیل آفریدی پر بوجھ بھی گنڈاپور اور مروت وغیرہ سے زیادہ آئے گا اور انجام بھی زیادہ بھیانک۔ جس ڈھٹائی اور بے شرمی کا مظاہرہ سہیل آفریدی اور اسکے گینگ نے کیا ہے کسی دوسرے نے نہیں کیا۔ تنقید ہوئی تو کنٹینر کا پھیرا لگا آیا۔ بجٹ سرپلس دینے کا موقع آیا تو اڈیالہ جانا شروع کردیا۔ بجٹ پاس ہوگیا تو اڈیالہ جانا بند کردیا۔ جلسے جلوسوں میں بڑھکیں شروع کردیں۔ لوگ زیادہ نکلنا شروع ہوگئے تو ریلیوں کا سلسلہ ختم کردیا۔ عمران خان کی آنکھ کے مسئلے پر احتجاج ہوا تو پختونخواہ ہاوس میں خود ساختہ محصوری اختیار کرلی۔
جس ملک میں بجلی کا بل دیکھ کر نوجوان پھندے سے جھول جاتے ہیں ، دس ہزار کا ادھار نا دے سکنے پر خودکشی کرلیتے ہیں ، مائیں بھوک سے بلکتے بچوں کے ساتھ نہروں میں کود جاتی ہیں وہاں یہ طعنے کون بے غیرت مار رہا ہے کہ دو کروڑ لو اور اپنا بچہ بارڈر پر بھیجو؟
پاک فوج اعلان کردے کہ کوئی شخص مالی حالات کے باعث خودکشی نا کرے بلکہ آکر پاک فوج سے دو کروڑ لے اور بارڈر پر چلا جائے۔
عمران خان کی دی ہوئی کرسی کے مزے لینے کا وقت گزر چکا اب وقت صرف اُن کی رہائی کے لیے کھڑے ہونے کا ہے اگر آپ اپنے قائد کے لیے آواز بلند نہیں کر سکتے تو عہدے پر بیٹھنے کا بھی کوئی جواز نہیں خان کی رہائی پر پوری توجہ دیں یا اپنا عہدہ چھوڑ کر راستہ اختیار کریں
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر