راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی منصوبہ بنی گالہ میں عمران خان کے گھر میں بنا جس میں عمران خان، ملک ریاض، بشری بی بی، فرح گوگی شامل تھے اور یہ سب جنرل فیض کی چھتری تلے ہوا۔۔ عمران خان کے انتہائی قریبی دوست جو دنیا کے جانے مانے اربن ڈوویلپر ہے ان سے جب منصوبہ شیئر کیا گیا تو انہوں نے کہا یہ ممکن ہی نہیں۔۔ اس منصوبے کا مقصد لوگوں سے کم ترین قیمتوں میں زمینیں خریدنا پھر انہیں اربوں کھربوں کی ہاوسنگ سوسائٹیوں میں تبدیل کرنا تھا۔ خرم حمید روکھڑی راہنما آئی پی پی
#FaislaAapKa TEAM
Hum News
@HameedRokhri
@Shr_9998 بدقسمتی سے یہاں مذہبی انتہاپسندی اور جہالت کا عالم یہ ہے کہ فیصلہ پڑھے بغیر معاشرے میں کچھ جاہل مولویوں اور سیاسی رہنماوں نے قاضی فائض عیسی کے خلاف فتوے دینا اور انتشار پھیلانا شروع کیا ہے ۔