A Premier drug rehab & psychiatric center in Islamabad being run by a team of ICAP Professionals For queries, feel free to reach out at +92 318 76 81 580
🌿✨ جمعہ مبارک ✨🌿
"اور اپنے آپ کو ہلاکت میں نہ ڈالو۔"
(البقرہ )
نشہ انسان کی جسمانی، ذہنی، روحانی اور خاندانی زندگی کو نقصان پہنچاتا ہے۔ اسلام ہمیں ہر اس چیز سے بچنے کی تعلیم دیتا ہے جو ہمارے لیے نقصان دہ ہو۔
🌐 https://t.co/CpigUVadnt
"Healing Minds. Transforming Lives."