سوات میں رہنے والے مقامی لوگوں سے معلومات کیلئے ایک سوال پوچھ رہا ہوں۔۔۔
کیا اس دریا میں اچانک اتنا ذیادہ پانی آ جاتا ہے جو بندہ دو چار قدم چل کر باہر بھی نہیں نکل سکتا؟
سیریس سوال پلیز
ارشد ندیم کے والد آبدیدہ -
بیٹے کو مشکل سے پالا۔ محمد اشرف
احسن اقبال کی ارشد ندیم کے والد محمد اشرف کو لاہور ایئرپورٹ پر مبارکباد- آپ کے بیٹے نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، احسن اقبال
ا
Photo of Olympic gold medalist #Arshad_Nadeem returning home from Paris along with Asian Athletics Vice President and Chairman South Asia Athletics Major General Retired Muhammad Akram Sahi. #Olympia2024
Current Account Deficit (CAD) of Pakistan fell to $8 million in September 2023 compared to a deficit of $164 million in August 2023, and thus CAD improved by $156 million. #TheTeamPk#SBP
پاک فوج اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے فوری طور پر غزہ کیلئے امداد کی پہلی کھیپ اسلام آباد سے براستہ مصر روانہ کردی
مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کی امداد کیلئے موسم سرما کیلئے ایک ہزار خیمے، چار ہزار کمبل اور تین ٹن ادویات شامل ہیں-
#Palaestine