مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کو اپنے سیاسی نظریات اور حقِ خودارادیت کا مطالبہ کرنے کا بنیادی حق حاصل ہے۔ فوجی طاقت، پابندیاں اور دھمکیاں کشمیریوں کے سیاسی مطالبات کو ختم نہیں کر سکتیں۔ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل اور کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے
کیا کشمیر میں صرف 89 جانیں ��یمتی تھیں؟ باقی کشمیریوں کا خون کس حساب میں ہے؟
36 سالوں میں مارے جانے والے کشمیری پنڈتوں کی تعداد 89 بتائی جاتی ہے، جبکہ دیگر کشمیریوں کے قتل و ہلاکتوں کا حجم کہیں زیادہ ہے۔ صرف ایک واقعے میں 280 کشمیری بھارتی فوج کے ہاتھوں مارے گئے۔
مقبوضہ کشمیر میں کینسر کے 70 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ—صحتِ عامہ کے لیے خطرے کی گھنٹی!
مقبوضہ کشمیر! غیر معیاری ادویات کے باعث کینسر کے بڑھتے خطرے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
OVER 70,000 CANCER CASES REPORTED IN IIOJK — A MAJOR PUBLIC HEALTH WARNING!
RISING CANCER CASES IN IIOJK
مقبوضہ کشمیر: کالجوں اور کتب خانوں سے 4,200 زائد کتابیں ہٹائی گئی��: قابض حکام کا اعتراف
بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں حکام نے قانون ساز اسمبلی کو بتایاکہ 4,249 کتابوں کوقابل اعتراض قرار دے کر کالجوں اور کتب خانوں سے ہٹادیا گیا ہے۔
In his UNGA address, Erdogan said: "In South Asia, it is important that all disputes, including the Kashmir issue be addressed through dialogue, within the framework of UN Charters, resolution"
#KashmirIssue#UNGA2026
PEACE NEEDS JUSTICE — KASHMIR NEEDS A SOLUTION
The world must strengthen efforts to ensure accountability for alleged violations against Kashmiris and support a peaceful, rights-based resolution of the Kashmir dispute.
#KashmirNeedsPeaceAndJustice#RightToSelfDetermination