بھارت میں اقلیت مخالف جرائم پر بات کرتے ہوئے 24 آزاد سالہ صحافی علی شان جعفری کا اظہار غم و غصہ
پورا انٹرویو پڑھنے کے لیے نیچے دی گئی لنک پر
کلک کریں۔
https://t.co/FYcQoaTaFX
لکشدیپ مدد کا منتظر ہے۔ وہاں BJP لیڈر پروفل پٹیل کی جانب سے؛
●پنچایتوں کے اختیارات ختم کردیے گئے ہیں
●شراب فروخت کی اجازت دے دی گئی ہے
●بیرونی لوگوں کو زمین خریدنے کی اجازت مل گئی ہے۔
●علاقائی لوگوں کو اپنی زمین سے بے دخل کیا جاسکتا ہے۔
#TogetherWithLakshadweep
کچھ دنوں قبل امازون پر ایک کتاب شائع کی گئی تھی۔ کتاب کا نام "ماسٹر سٹروک: وہ 420 راز جنکی مدد سے وزیراعظم نے بھارت میں روزگار کا انقلاب لایا" تھا۔ اس کتاب کے مصنف کا نام "بے روزگار بھکت" تھا اور اس کے 64 صفحات بالکل خالی تھے۔
#ModiResign#ModiHaiTohMumkinHai
ایک میٹنگ کے دوران متنازعہ بابا رام دیو نے بھارتی ڈاکٹروں اور ایلوپیتھی کے متعلقین کو للکارا اور کہا کہ "انکے باپ بھی مجھے گرفتار نہیں کرسکیں گے"۔
کیا اب بھی مودی سرکار اس ڈھونگی بابا پر کارروائی کرنے سے گریز کرے گی؟ یا اس پر قانونی شکنجہ کسنے والا ہے؟
#Ramdev#Allopathy
گزشتہ کچھ ایام سے لکشادیپ کے باشندوں میں ایک بے چینی پائی جارہی ہے۔ ان کے مطابق وہاں کے نئے ایڈمنسٹریٹر پروفل پٹیل علاقے کے ماحولیاتی خزانوں کو برباد کررہے ہیں اور اس کی ثقافت پر حملہ کررہے ہیں۔
#savelakshwadeep#LakshadweepAdministrator
کورونا وائرس کے اس نازک دور میں 20 ہزار کروڑ کے پروجیکٹ کو حکومت کی طرف سے ہری جھنڈی ملنے پر بھی عوام نے تشویش کا اظہار کیا تھا۔
#CentralVista#ModiMadeDisaster
ان کی کوویڈ 19 ٹاسک فورس نے مہینوں تک میٹنگ نہیں کی۔ ان کے وزیر صحت نے مارچ میں عوام کو یقین دلایا کہ ہندوستان میں وبائی مرض "انجام" پر پہنچ گیا ہے۔ اس سے چند ہفتوں پہلے ، وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی رہنماؤں سے کہا کہ ان کی قوم نے کورونا وائرس پر فتح حاصل کرلی ہے۔
#ModiResign
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موفوتہ کا جوان بیٹا گڑگڑا رہا ہے، مگر پولیس بے دردی کے ساتھ اسکی ماں کا آکسیجن سیلنڈر چھین لیتی ہے۔ یہ بلا کسی شبہ کے ایک ظالمانہ قتل ہے۔
#ModiResign#YogiAdityanath
وزیر صحت نے دعویٰ کیا تھا کہ بھارت میں کورونا کی ہلاکتوں کی تعداد دنیا کی سب سے کم ہے ، مگر چھ شہروں پٹنہ ، کانپور ، جام نگر ، موربی ، راجکوٹ اور پوربندر میں زمینی جائزہ کرنے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ اصل اموات ریکارڈ کی جانے والی اموات سے 30 گنا زیادہ ہیں۔
#ResignModi
"اب بہت ہوا، پانی سر سے اوپر جا چکا ہے۔ تمہیں ابھی ہی دہلی میں آکسیجن کی قلت کو مکمل کرنا ہوگا"
دہلی ہائی کورٹ نے لگائی مرکز کو پھٹکار
#ModiResign#CovidDelhi
فروری میں مہاراشٹر صوبہ کے ایک ڈاکٹر نے خبردار کیا تھا کہ کورونا وائرس کی تغیر یافتہ صورت ہندوستان میں نمودار ہو رہی ہے ۔ مگر اس کو خاموش کرا دیا گیا ۔اب نفسانفسی کا عالم ہے.
#ModiResign#ModiAbandonedIndia
https://t.co/jJ0edSS1e6
امیٹھی پولیس کی طرف سے یہ کارروائی یوپی کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ کے عہدے داروں سے سوشل میڈیا پر "افواہیں" اور پروپیگنڈہ پھیلانے والے اور ماحول خراب کرنے والے "سماج دشمن عناصر" کے خلاف کاروائی کے حکم کے دو دنوں بعد ہوئی ہے۔
#YogiAdityanath#YogiFailsUP
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح ابتدائی نشانیوں کو خاطر میں نہ لاکر ہندوستانیوں نے بڑی غلطی کی اور اب کورونا وائرس کی دوسری لہر کی شکل میں اپنی لاپرواہی کا خمیازہ بھگت رہے ہیں-
https://t.co/PzEUBP9cFw
@thewire_in#ModiAbandonedIndia#COVID19
ڈاکٹر نوجوت دہیا نے کہا کہ وائرس کو روکنے کے لیے مودی نے کوئی اقدامات نہیں کیے، بلکہ خود سیاسی پرچاروں میں لگے رہے اور کمبھ میلے کی بھی اجازت دے دی۔
#Resign_PM_Modi#ModiDisasterForIndia
ٹویٹر نے مرکز کی درخواست پر 52 ٹویٹس کو حذف کردیا ہے ، جبکہ اطلاعات کے مطابق فیس بک اور انسٹاگرام کو بھی اسی طرح کے احکامات دیئے گئے تھے۔ مودی سرکار کی اظہار رائے کی آزادی پر روک تھام کی عالمی سطح پر مذمت کی جارہی ہے۔
#Resign_PM_Modi#ModiDisasterForIndia