🥐🥖🥯🧁🥨🍞🥧 Bakery Chef & Assistant Pastry Chef (Lastella Restaurant & Cafe) Former
Senior Bakery Chef at (Wadi Al Marfa Restaurant) & (Park Inn by Radisson)
In my attempt to educate myself, all I achieved was that I began to see my ignorance more and more, because increasing knowledge means "awareness" and a knowledgeable person first realizes his own disability.
TasteAtlas has unveiled its annual list of the 100 best dishes worldwide for 2024/2025, highlighting a diverse array of culinary delights.
#BestDishes#WorldFood#Culinary#Delights
سپریم کورٹ کی چھٹیوں کا مطلب یہ نہیں کہ درخواست دائر نہیں ہو سکتی، ایک بنچ موجود ہے،
تمام درخواستیں ہائی کورٹ کے ساتھ سپریم کورٹ آنی چاہئیں کیونکہ بیوروکریسی کو جسٹس قاضی فائز عیسٰی صاحب نے ریٹرنگ آفیسر کے طور پر بحال کیا ہے،
قاضی صاحب پر الزام لگ رہا ہے کہ پوری گیم کے ماسٹر مائنڈ اور سہولتکار وہی ہیں،
اس لیے یہ سارے معاملات ان کے پاس بھی آنے چاہئیں،
الیکشن کمیشن، ہائی کورٹ، سپریم کورٹ.. تینوں فورمز پر معاملات اٹھانے چاہیں
ججز کے ریمارکس سے تاثر ملا ہے کہ پی ٹی آئی کو ملک بھر میں جس جس امیدوار سے کاغذات چھینے گئے، جہاں چھاپے پڑے اور جس کو گرفتار کیا گیا،یہ سارا ریکارڈ دینا ہوگی،
پی ٹی آئی نے تحریری تفصیلات نہ دیں تو پی ٹی آئی کو بہت سبکی ہوگی کہ شور اتنا مچایا ہوا تھا لیکن تحریری طور پر کچھ نہیں بتا رہے
پی ٹی آئی کے جن امیدواروں کو کاعذات نامزدگی جمع نہیں کرانے دیے جارہے،
اگر انہوں نے ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے کل ہی رجوع کر لیا تو ان کو کچھ دن بعد بڑا ریلیف مل سکتا ہے، لیکن جو امیدوار صرف سوشل میڈیا پر ڈرامے کرتے رہے، ان کا کچھ نہیں بنے گا، ہائی کورٹ جانے سے ریلیف نہ بھی ملا تو سپریم کورٹ آنے کا آپشن موجود ہوگا،
ہر امیدوار کو الگ سے وکیل کرکے ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے رجوع کرنا ہوگا،
جہاں قانون میں الیکشن کمیشن جانے کا آپشن ہے، وہاں الیکشن کمیشن کے پاس جائیں،
اگر تو کسی فورم سے رجوع کر لیا گیا تو قانونی طور پر گنجائش برقرار رہے گی،
صرف سوشل میڈیا اور ٹویٹس سے کچھ نہیں ہوگا