میرے سائیاں تیرے کتنے رنگ۔۔۔؟؟
اِک رنگ ہے ۔۔۔کُن
اِک رنگ ہے۔۔۔ قُل
اِک رنگ ہے ۔۔۔اِنّا اَعطینَا
اِک رنگ اَحَد ۔۔۔ اک رنگ فَلَق
تیرا ہی رنگ ہے ۔۔۔اَلرّحمَان
رنگ ۔۔۔اِحسَنُ التَقوِیم تیرا
فَبِأَيِّ آلاء رَبكُمَا تُكَذبَان
تیرا رنگ ہے پَل۔۔۔
تیرا رنگ سَاعت۔۔۔
ہم سمجھنے میں نابالغ ہیں اور نااہل ہیں ہم کسی شخصیت کو رتبے سے پرکھتے ہیں اخلاق کوئی معنی نہیں رکھ رہا برصغیر پاک و ہند میں یہ کلچر عام رہا ہم کسی شخص کا حقیقی چہرہ نہیں پہچان سکتے۔
ہمارے لیے مسیحا وہی بن جاتا ہے جس کو بولنا اچھا آتا ہے اور تقریری مہارت اچھی رکھتا ہے۔۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئی عورت آپ کو بھول جائے، اسے غربت کے بارے میں، بھوک کے بارے میں، یتیمی کے بارے میں بتائیں، وہ آپ کی دوست بن جائے گی اور آہستہ آہستہ وہ آپ کی بہن بن جائے گی اور پھر وہ بادلوں کی طرح مٹ جائے گی۔عورت اس آدمی سے محبت نہیں کرتی جس پے وہ ترس کھاتی ہے۔