افواج پاکستان کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں "یہ جو مسافر ہیں"
انہیں گھر سے نکلے ہوئے ایک زمانہ بیت گیا ہے سرحدوں پر دوڑتے دوڑتے ان کے پاؤں گرد آلود ہو چکے ہیں مگر انکے پرعزم چہرے فرطِ شوق سے چمک رہے ہیں تھکن کے کوئی آثار نہیں یوں دکھائی دیتا ہے کہ زندگی اپنے جوبن پر ہے ایک
لبيك اللهم لبيك
زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے
یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز