@bhimeswara_g@iNaseemShah@SeharShinwari Actually, you're stupid as you're talking out of context. Punjab (pak) doesn't have a sikh majority; your so-called country should give rights to sikhs.
بابا جان اس وقت کینیڈا میں ہیں اور ان کو دل کا دورہ پڑنے پر ہسپت��ل منتقل کیا گیا ہے. اللہ کے فضل سے اب ان کی حالت بہت بہتر ہے. آپ سب احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے. اللہ رب العزت والد محترم کو صحت کاملہ عطا فرمائے.