قوم پر ہمیشہ رہنے والا احسان ہے اس بندے کا۔ ہم کبھی یہ احسان چکا نہ سکیں گے۔ لیکن ان کی باتوں پر عمل کرکے اپنی اور آنے والی نسلوں کی زندگیاں غلامی سے ضرور آزاد کرا سکتے ہیں۔ اب رکنا نہیں، ڈرنا نہیں، جھکنا نہیں۔ اپنی آزادی چھین کر لینی ہے باطل سے۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
We Muslims urgently need @ImranKhanPTI back at the helm in #Pakistan to lead the way on how to deal with the disgraceful and racist attacks against Muslim sanctities such as what happened in #Sweden & #Holland in the last few days. I hope Pakistani voters will keep this in mind.
اپنی راۓ کا اظہار کیجئے
ڈیرہ غازی خان NA-185 (سابقہ NA-191) کا ب��ا مقابلہ۔
تحریک انصاف کی زرتاج گل وزیر ہوں گی مد مقابل مسل�� لیگ ن کے سردار اویس لغاری کے۔
کیا زرتاج گل ایک بار پھر ماریں گی میدان؟ یا اویس لغاری لیں گے 2018 کی شکست کا بدلہ؟ اپنی راۓ کا اظہار کیجئے
@SeharShinwari In Kay media nay lamb ka bera ghark kea howa hay. 65 mai jab rajistan haath say nikal raha tha tab be media in ke victory bata raha tha. Even civilians be idar aa gay lootnay. And of course our army sent them direct to Agni.
اسلام آباد ائیر پورٹ پر منشیات روکنے پر مامور اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں اور افسروں کی رشوت لینے کی تہلکہ خیز خفیہ ریکارڈنگ۔
سوچئے ہر مشکل میں ملک کا ساتھ دینے والے اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ یہ کیا سلوک کرتے ہوں گے۔
اس ویڈیو کو ہر صاحبِ اختیار تک پہنچانے کے لئے شئیر کریں۔