اس درندگی پر تو حقوق نسواں والیوں کی زبانیں بھی گنگ ہیں۔ کیا فلسطین کی خواتین، خواتین نہیں؟ اب تو یہ ظلم معمول سا ہو گیا ہے کہ اب تو کوئی اس بربریت پر بات بھی نہیں کرتا۔
وائرل اندرون سندھ
سکھر دارالامان میں پناہ لی ہوئی خواتین پر تشدد ،جنسی تعلقات قائم کرنے کیلئے شدید دباؤ مرد پولیس اہلکاروں پر بھی زیادتی کی کوششوں کا الزام ،ایک خاتون کی درد بھری فریاد،
دارالامان انچارج مدثرہ علوی کے اوپر سنگین الزامات لگائے گئے
تھانے کے اندر کانسٹیبل احتشام نے اس شہری کے منہ پر جوتا نہیں مارا بلکہ نظام کے منہ پر جوتا مارا ہے، کانسٹیبل معطل ہو گیا ہے لیکن کیا معطلی نظام کی عزت بحال کر سکے گی۔۔!!
کوئی سکیورٹی نہیں کوئی سربراہ نہیں مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں فلسطینی لڑکوں اور لڑکیوں کی یہی حقیقت ہے اور IDF دن دہاڑےفلسطین میں بچوں کو اغوا کر کے لے جاتے ہیں
نو سالہ فیضان بھکر سے کلر سیداں مدرسے میں پڑھنے آیا،مدرسے کے استاد نے اتنا تشدد کیا کہ نو سالہ معصوم بچہ جاں بحق ہوگیا،قاتل استاد اور انتظامیہ نے معاملہ دبانے کی کوشش کی بچے کو غسل بھی دیدیا مگر پولیس آگئی لاش قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کرایا اور ایف آئی آر درج کرکے میت لواحقین کے حوالے کردی، کیسے کیسے جلاد ذہنی معذور اس معاشرے میں موجود ہیں،سوچ کر ہی روح کانپ جاتی ہے۔۔ 2 ملزمان گرفتار کرلئے گئے
اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں 13 سالہ گھریلو ملازم رفاقت کی پھندہ لگی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق رفاقت دو ماہ قبل ایک گھر میں ملازمت کے لیے آیا تھا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق والدہ کے انتقال اور والد کی عدم توجہی کے باعث بچہ ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق رفاقت خاموش طبیعت کا مالک تھا۔
@utallat میری بھی ماں جب بیمار ہو جاتی ہے تو مجھے بھی اس طرح کی ٹینشن ہو جاتی ہیں سرکاری اسپتالوں میں تو سفارش چاہیے ہوتی ہے پرائیویٹ والے اپنے میڈیکل سٹور کے علاؤہ دوائیں نہیں لکھا کر دیتے
یاد ہے سب کو یہ دن، جب یاسمین راشد کس اذیت میں زمین پر بیٹھی ہوئی ہیں، اور ہماری مظلوم خواتین کو دیکھیں جن کے ساتھ بدترین ظلم کیا گیا،
کیا ان کی کوئی عزت یا حرمت نہیں تھی ؟ ؟ ؟