آج جمعہ کے اس بابرکت دن آپ سب سے اپنے والد صاحب کے لیے خصوصی دعا کی درخواست ہے۔
ابو کی طبیعت اس وقت کچھ تشویشناک ہے۔ ان کی سرجری ہوئی ہے اور وہ اس وقت آئی سی یو میں وینٹی لیٹر پر ہیں۔ ہم سب ان کی صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ دل سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے، وینٹی لیٹر سے نجات دے، آئی سی یو سے باہر لے آئے اور انہیں صحت و عافیت والی زندگی عطا فرمائے۔
دراصل، ہم نے بطورِ خاندان مل کر یہ فیصلہ کیا تھا کہ ہم اس بارے میں کچھ نہیں لکھیں گے اور نہ ہی آن لائن کچھ شیئر کریں گے، کیونکہ ظاہر ہے کہ ایسے نازک وقت میں انسان کو اپنی پرائیویسی کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن اس سب کے باوجود میرا اللہ پر کامل یقین ہے، اور میرا ایمان ہے کہ دعائیں تقدیریں بدل سکتی ہیں، دعاؤں میں وہ طاقت ہے کہ پہاڑ بھی اپنی جگہ سے ہل سکتے ہیں۔ اسی یقین اور امید کے ساتھ آج آپ سب سے اپنے والد کے لیے دعا کی درخواست کر رہی ہوں۔
یا اللہ! میرے والد صاحب کی تمام تکالیف دور فرما، ان کے جسم کو صحت و طاقت عطا فرما، انہیں ہر پیچیدگی سے محفوظ رکھ اور انہیں جلد از جلد وینٹی لیٹر اور آئی سی یو سے باہر نکال کر صحت و عافیت کے ساتھ ہمارے درمیان واپس لے آ۔ آمین یا رب العالمین۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کے والدین کو صحت، سلامتی اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنی رحمتوں اور محبت کے سائے میں جگہ عطا فرمائے۔
اور جن کے والدین حیات ہیں اور کسی بھی بیماری یا تکلیف سے گزر رہے ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں جلد از جلد شفاے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، ان کی تمام مشکلات آسان فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو ہمت اور صبر عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی دعاؤں کو اپنے حق میں اور ایک دوسرے کے حق میں قبول فرمائے۔ ہمیں ایک دوسرے کے لیے خیر، آسانی اور شفا کا وسیلہ بنائے۔ آمین ثم آمین۔
عمران خان کی سالگرہ پر نوجوان کا خوبصورت خراجِ تحسین ❤️🙏
——————-
اس اکاؤنٹ @804Pakikhan کو ضرور فالو کریں لڑکا اچھا آرٹسٹ معلوم ہورہا ہے ایک چانس دیں میری ریکویسٹ پر 🙏
تُن کر رکھتے ہوئے
مقدمہ عوامی عدالت میں ہے اب
”اسٹیبلشمنٹ کا کارندہ پریس کانفرنس میں مجھے کہتا ہے کہ میں ناسمجھ ہوں اور امیچور ہوں۔
1. تو فرض کریں میں یہ بیان دوں کہ مجھے انڈیا سے نہیں، باقی تین صوبوں سے خطرہ ہے، تو میں آپ کے لیے سمجھدار ہو جاؤں گا؟
2. جو مجھے کہتا ہے میں ناسمجھ ہوں، جن کے جلسوں میں وردی کے خلاف نعرے لگے، کیا میں وہ نعرے لگاؤں کہ آپ مجھے سمجھدار سمجھیں؟
3. اگر میں اسمبلی کے فلور پر کہوں (جیسے خواجہ آصف نے کہا) کہ فوج نے ہماری ہڈیاں نوچ کھائی ہیں، پھر میں آپ کے لیے سمجھدار ہوں؟
4. اگر میں انٹرنیشنل میڈیا میں کہوں کہ فوج ڈرٹی گیمز کا حصہ ہے، کیا میں آپ کے لیے سمجھدار ہوں گا؟“ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کا اسٹیبلشمنٹ کے کارندے سے سوال۔
#HappyBirthdayImranKhan
You are the Pride of Pakistan
You are the Identity of Pakistan
You are the Mentor of Pakistan
You are the Leader of Pakistan
Nation Loves You
Happy Birthday sir!
کبھی کبھی یہ بے حسی حیرت زدہ کردیتی ہے۔ ہمیں بھی چھوڑیے۔ ہم آپ کے دشمن جو ہوئے ۔ آپ کے اعصاب پر سوار آپ کے سینوں پر چڑھنے کو بے تاب۔ ہمیں چھوڑ دیجیے۔
آپ کو اپنی چار ہزار کے قریب ہلاکتوں کی بھی کوئی پرواہ نہیں ؟ آپ کو کوئی سوچ کوئی احساس نہیں کہ آپ نے پورا ایک صوبہ ہاتھ سے نکال دیا؟ کیا واقعی آپ سمجھتے ہیں کہ بلیک آوٹ سے یہ حقیقت بدل جائے گی کہ آپ چند ائیر بیس نما چھاونیوں تک محدود ہوگئے ہیں؟
کیا واقعی آپ اندازہ نہیں ہے کہ لوگ آپ کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ کیا خواب دیکھ رہے ہیں ؟ آپ کو کن الفاظ میں پکارتے ہیں؟ کیا آپ کو اپنی ناکامیاں ، نااہلیاں یہ سب دکھائی نہیں دیتا ؟
پھر جب میں شدید حیرت زدہ ہوجاتا ہوں تو تاریخ اٹھا کر دیکھتا ہوں۔ پھر مجھے جواب مل جاتا ہے۔ آپ کو یہی زعم مشرقی پاکستان میں تھا کہ سب کچھ آپ کی مٹھی میں ہے۔ آپ جیسے محمد شاہ رنگیلوں کو تھا کہ دلی بہت دور ہے۔ ہر نااہل کمزور اور نالائق کو یہی لگتا ہے کہ اسکا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ پھر اس کا وقت آجاتا ہے۔ آپ کا بھی کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا؟
آپ کا بھی وقت ہوا چاہتا ہے!