A digital news media platform striving for a democratic, prosperous, and peaceful Pakistan where every citizen enjoys equal rights as well as opportunities .
پاکستان کا اقتصادی سروے
معیشت سنبھل رہی ہے… یا ابھی بھی “پنچر” ہی ہے؟
پاکستان کا تازہ اقتصادی سروے 2025-26 ملکی معیشت کی ایک ایسی تصویر پیش کرتا ہے جو بیک وقت امید اور چیلنج دونوں کو ساتھ لیے ہوئے ہے۔
تھوڑی ترقی، تھوڑا دباؤ، یعنی مکمل “ہاف ہاف” صورتحال۔
#EconomicGrowth
اور عوام کے لیے سب سے بڑا مسئلہ —
مہنگائی، توانائی کے بل، اور روزمرہ کے اخراجات…
جو ابھی بھی “بریک نہیں لگنے دے رہے”۔
اوپر سے قرض کا بوجھ بھی مسلسل بڑھا ہوا ہے —
یعنی گاڑی چل رہی ہے، مگر بوجھ ابھی بھی بہت ہے۔
ایک سیاسی جماعت کو اپنی انت��ابی مہم چلانے میں سہولت فراہم کرنا جبکہ دیگر جماعتوں کو اس سے روکنا، پری پول دھاندلی کی ایک شکل تصور ��یا جا سکتا ہے۔ آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟
Election Campaign Drive in Gilgit-Baltistan
Facilitating one political party in conducting its election campaign while restricting others from doing so may be considered a form of pre-poll rigging.
What is your view? #GBElections2026