اللہ تعالیٰ پاک ہے جس نے اس سواری کو ہمارے قبضے میں دے دیا اور اسکی قدرت کے بغیر ہم قبضہ کرنے والے نہ تھے بلا شبہ ہمیں اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانا ہے
💯🦋
Surah Yusuf is so beautiful it teaches us the closet people betray uh, borken heart can be healed with love,eas comes after hardship, being sad doesn't equal being grateful and people of patience have beautiful ending 💕
جب کوی ہمارے کردار پر انگلی اٹھانے تو ایسوں کے ساتھ لڑائی کرکے خود کو انکی نظروں میں ثابت کرنے سے کہیں بہتر ہے انکی سوچ کو سمجھ کر خود کو ان سے جتنا دور رکھ سکے یہی بہتر ہے
Wish to have a private conversation with Allah? Wake up an hour before Fajr and lower your head to the ground in Tahajjud. Ya Allah grant me the strength to battle laziness and sleep so that I may wake up for Tahajjud and Fajr prayer every day. Ameen
Tahajjud is really powerful. your heart heals in tahajjud. your duas get answered in tahajjud. you get the ability to bear the calamities very easily if you pray tahajjud consistently, you get peace in tahajjud, tahajjud leads to "kun" destinations. tahajjud leads to miracles.
اللہ جو دروازے آپکے لیے بند کرتا ہے نا ان میں آپکے لیے شر ہوتا ہے پھر چاہے وہ آپکو محبوب کتنے کیوں نہ ہوں پھر جب ان پر صبر کرتے ہیں تو وہ آپکے لیے وہ دروازے کھولتا ہے جن آپکے لیے خیر ہوتی ہے یقین مانیئے آپکا رب آپ سے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہےbshk
believes miracles 💕
After Fajr, try reading Surah Yaseen.
After magrib, try reading Surah Waqia.
And after isha, try reading Surah Mulk and last two verses of Surah Bakarah, and then see how your life changes and becomes beautiful
Retweet and share with other Muslims
اگر مسئلہ یہ ہے کہ تمہاری نظر میں جو اچھے ہیں ان کو برا نہ کہا جائے تو وہیں مسئلہ یہ بھی ہے کہ ہماری نظر میں جو برے ہیں ان کو اچھا نہ کہا جائے... تمہارے پاس حل جبر ہے اور ہمارے پاس حل صبر...
(احمد چغتائی )
#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
قال امام علی ابن ابی طالب ع
ہر معاملے میں اپنے کو اللّہ کے حوالے کر دو ، کیونکہ ایسا کرنے سے تم اپنے کو ایک مضبوط پناہ گاہ اور قوی محافظ کے سپرد کر دو گے۔
نہج البلاغہ ، مکتوب 31