عالم اسلام کی آواز سالار انقلاب عمران احمد خان نیازی کو فی الفور ہسپتال میں داخل کیا جائے حکومت وقت بہانے بنانے کے بجائے سالار انقلاب عمران احمد خان نیازی کا علاج کروائے ورنہ تمام تر حالات کی ذمہ داری حکومت وقت کی ہوگی انشاء اللہ آخری فتح پاکستانیوں کی ہوگی
@ImranKhanPTI
آج اس حکومت نے فسطائیت کی بدترین مثال قائم کر کے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کرلیا ہے ان کا قصور یہ ہے کہ انھوں نے مسلسل مظلوموں کے لیے خصوصی طور پر جبری طور پر لاپتہ کیے گئے افراد کے آواز اٹھائی کل ٹرمپ پلان جوائن کر کے پاکستان کی ریاست نے قوم کا مستقبل ایک زوال پذیر
پہلے بھی برباد ہوئے ہیں آج بھی ملک کو اسی طرف دھکیلا جا رہا ہے اس ظلم کے خلاف مزاحمت ناگزیر ہو چکی ہے لاہور آج ہی اس ایشو پر تحریک چلانے کے کئے لائحہ عمل کا اعلان ہوگا آگر آج بھی خاموش رہے تو ہم سب کی ایک ایک کر کے باری ائے گی اور بولنے والا بھی نہیں بچے گا #900DaysOfInjustice
حکومت پاکستان شہباز شریف کا ٹرمپ کی غزہ پیس بورڈ کا ممبر بننے کی دعوت قبول کرنے کو مسترد کرتے ہیں یہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی طرف پیش قدمی ہے ٹرمپ کے دائیں پر دھشتگرد نیتیں یاہو اور بائیں ہاتھ پر شہباز شریف بیٹھے ہونگے یہ عقصی غزہ اور فلسطین سے بے وفائی ہے اقبال اور قائد کی
فلسطین پالیسی سے انحراف ہے پاکستانی عوام اس کو مسترد کرتی ہے اس کی مزاحمت کریں گے سیاسی جماعتیں علماء سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اس امریکی غلامی اسرائیل نوازی کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں 🩸✍️
ایک ہے دنیا کے قدرتی وسائل پر غلبہ آزادانہ خارجہ پالیسی رکھنے والے ممالک کو کچلنا سوشلسٹ یا عوامی حکومتوں کو ناکام بنانا عالمی مالیاتی نظام میں ڈالر کی اجارہ داری قائم رکھنا ان مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے امریکہ انسانی حقوق جمہوریت اور امن جیسے الفاظ محض پردہ بنا کر پیش کرتا ہے
امریکی سامراج اور عالمی خودمختاری پر حملے گزشتہ چند دہائیوں سے عالمی منظر نامے پر جو سب سے نمایاں کردار ابھرا ہے وہ ہے امریکی بالادستی کا جو دنیا میں آزادی خودمختاری اور انصاف کے نعروں کے برعکس درحقیقت مفاد پرستی جارحیت اور اجارہ داری کی علامت بن چکا ہے حال ہی میں وینزویلا جیسے👇
سوشلسٹ طرزِ حکومت عوامی کنٹرول اور امریکہ مخالف موقف نے اسے ایک ہدف بنا دیا یہ پہلا واقعہ نہیں عراق لیبیا شام ویتنام اور افغانستان جیسے کئی ممالک امریکی سامراجی پالیسیوں کا شکار ہو چکے ہیں جہاں تباہی بدامنی اور انسانی المیے کے سوا کچھ باقی نہیں بچا امریکہ کی ان کاروائیوں کا صرف👇
امریکہ کے وینزویلا پر حملہ کھلی دہشتگردی ہے جس کی ہم پرزور الفاظ میں مزاحمت کرتے ہیں اس طرح کے حملے چھوٹے ممالک پر ان کے تیل اور گیس کے ذخائر پر قبضے کے لیے کئے گئے ہیں اور ان کو حراساں کرنے کیلئے کئے ہیں۔
#StopUSTerrorism
Hand oof Venezuela
تین دفعہ کے وزیر اعظم کے یہ دن آگئے کہ آج انکی بیٹی کو انکی پرموشن کرنی پڑ رہی ہے۔ جعلی مینڈیٹ سے اقتدار کا قبضہ تو مل گیا مگر تاریخ کے ہاتھوں رسوائی کا سودا بھی کر لیا۔ افسوسناک انجام
“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔
مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔
پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر سختیاں مزید بڑھا دی گئی ہیں۔ میری اہلیہ بشرٰی بیگم پر بھی سختی کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ ان کے سیل میں جو ٹی وی موجود تھا وہ بھی بند کروا دیا گیا ہے۔ میرے اور میری اہلیہ کے تمام انسانی اور قیدیوں کو دئیے جانے والے حقوق معطل ہیں- جس کا حساب ہونا چاہیئے۔
مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم، یہ سب کچھ عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔
اپنی پارٹی کو واضح ہدایت کرتا ہوں کہ اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو اس کا حساب عاصم منیر سے لیا جائے۔
بشری بیگم پر ظلم اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ میرے دور میں جب عاصم منیر کو عہدے سے ہٹایا گیا تو انہوں نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم کو ملاقات کا پیغام بھیجا تھا، جسے بشریٰ بیگم نے ٹھکرا دیا تھا۔ اسی لیے عاصم منیر نے ان پر سختیاں رکھی ہوئی ہیں۔ شروع دن سے ہی ان کی کوشش ہے کہ بشری بیگم پر سختی کر کے مجھے توڑا جا سکے۔
جس جیل میں مجھے رکھا ہوا ہے وہاں سینکڑوں پاکستانیوں کے قاتل اور دہشتگرد بھی مجھ سے بہتر حالت میں رہ رہے ہیں- ایک فوجی رضوان کو شان و شوکت سے رکھا ہوا ہے لیکن مجھ پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔ یہ جو بھی کر لیں اس ظلم کے آگے نہ میں پہلے جھکا تھا نہ ہی اب جھکوں گا۔
پنجاب میں پچھلے دو سال سے مریم نواز اور محسن نقوی کے زیر سایہ جبر و فسطائیت کا جو ماحول ہے اس نے جمہوریت اور سیاسی سرگرمیوں کا خاتمہ کر رکھا ہے۔ تمام ممبران اسمبلی کا قافلے کی صورت میں پنجاب آ کر سیاسی اجتماع کرنا خوش آئیند ہے-
اس وقت مجھ سمیت کئی افراد سخت ترین جیلیں کاٹ رہے ہیں اس لیے پارٹی کا ہر شخص اپنے ذاتی اختلافات کو مکمل طور پر نظر انداز کرے، میڈیا کے سامنے اپنے ذاتی اور اندرونی معاملات کو زیر گفتگو لانا کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ میری سختی سے ہدایات ہیں کہ پارٹی میں بڑے سے بڑا عہدیدار یا چھوٹے سے چھوٹا رکن یا ذمہ دار سوشل میڈیا، الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا یا کسی بھی اور فورم پر پارٹی کے اندرونی معاملات یا اختلافات کا اظہار مت کرے۔ اپنی ساری توجہ صرف اور صرف احتجاجی تحریک پر رکھیں تاکہ ملک میں انسانی حقوق کی بحالی ممکن ہو سکے۔ اگر کسی ذمہ دار نے اس احتجاجی تحریک میں حصہ نہ لیا پھر اس کا فیصلہ میں جیل سے خود کروں گا۔
تمام پارٹی ممبران اور عہدیداران کو ہدایت کرتا ہوں میرے ٹوئیٹر پیغامات کو خود ریٹویٹ بھی کریں اور زیادہ سے زیادہ افراد تک میرے یہ پیغامات پہنچائیں-
سینیٹ کی ٹکٹوں کے حوالے سے پارٹی باہمی مشاورت سے فیصلہ کرے۔”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور اہل خانہ سے گفتگو (15 جولائی 2025)
@sana_J2 فارم 47 والے فراڈی آصف زرداری چور کریمنل مافیا خاندان نے صدارت کا عہدہ اور سینٹ کا چیرمین کا عہدہ فارم 47 کے زریعے قبضہ کیا یہ فارم 47 والے فراڈیوں کا ٹولہ ہے بلو زرداری صنم جمالی تمہاری غلامی قبول کر سکتی ہے قوم باشعور ہے ایسی ہوشیاری اور مکاری کی صدی نہیں ہے ان زرداریوں پر لعنت