مشرقی بازو کے الگ ہونے کی یاد میں جنوری 2006ء میں میری بنائی ہوئی ایک ڈرائنگ
جبکہ دوسری ڈرائنگ کو آج تک مکمل نہ کر سکا
بالکل ویسے ہی جیسے پاکستان آج تک نا مکمل ہے
میں ڈرائنگ کی تکمیل کر لوں گا اگر میرے حکمران میرے وطن کی تکمیل کرلیں
@VirkKhan @jamilmazhar
Inadequate facilities for female passengers and severe difficulty in obtaining tokens at Lhr Bati Chowk metro bus station, only 2 counters r busy to distribute tokens but 2 counters r not enough for the large # of women, any solution?
@DCLahore@GovtofPunjabPK@Greentvpakistan
ضرورت اس چیز کی ہے کہ مقتدر حلقوں کے سامنے اس مسئلے کو عمدہ طریقے سے اجاگر کیا جائے تاکہ خواتین مسافروں کو جلد اور باآسانی ٹوکن کا حصول یقینی بنایا جا سکے
ورنہ خواتین کو ٹوکن کے حصول میں نہ صرف شدید دشواری کا سامنا ہے بلکہ انہیں بہت زیادہ انتظار کی زحمت بھی گوارا کرنا پڑتی ہے
نگران وزیراعظم نے بجلی کے بل زیادہ آنے پر کہا تھا کہ مہنگائی اتنی بھی زیادہ نہیں کہ لوگ چیخیں چلائیں یا احتجاج کریں
لہذا عوامی مفاد کو دیکھتے ہوئے نگران حکومت نے ایک دم سے پیٹرول 26 روپے بڑھا کر۔۔۔
#اقوال_فہیم#PetrolPrices#petrol@anwaar_kakar@Greentvpakistan