'پیٹرول مہنگا کر کے وزیر اعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم کمپنیوں کیلئے ریلیف'، 'اس حکومت نے عوام کا سوچنے کا ڈھونگ رچانا بھی چھوڑدیا ہے۔ پہلے کم از کم ڈھونگ تو رچا لیتے تھے'۔ 'عالمی منڈی میں پیٹرول سستا ہو جائے تو سستا پٹرول آنے میں 24 دن لگتے ہیں جبکہ عالمی منڈی میں پٹرول مہنگا ہو جائے تو مہنگا پٹرول 5 منٹ میں پہنچ جاتا ہے'۔ تیل کی قیمتوں میں اضافے پر شہباز حکومت تنقید کی زد میں
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
کیسا تیل ہے جو عالمی مارکیٹ میں سستا ہو تو یہاں 2 ماہ لگ جاتے ہیں سستا ہونے میں؛ لیکن معمولی سا مہنگا ہوتے ہی فوری یہاں مہنگا کردیا جاتا ہے۔۔۔ فہیم اختر ملک
@writetofahim
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
سینیٹ کمیٹی نے سابق اراکین پارلیمنٹ، اہلیہ اور بچوں کو مفت بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور کر لیا
بل کے متن کے مطابق سابق ارکان پارلیمنٹ کے شریکِ حیات جبکہ 28 سال سے کم عمر کے زیرکفالت بچے بھی مفت بلیو پاسپورٹ حاصل کر سکیں گے
پاکستان کے عوام کا ایک ہی کام ہے، اشرافیہ کی مراعات کیلئے ٹیکس دینا، کبھی پیٹرول پر بجلی پر گیس پر، ماچس کی ڈبی پر۔ وہ 11 ارب کا جہاز لیں، 4 ارب کی گاڑیاں منگوائیں، انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ مڈل کلاس کا کام بس اور بس ٹیکس دیتے رہنا ہے تاکہ اشرافیہ کا کھانا پینا چلتے رہے: احمد وڑائچ
@ahmadwaraichh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پٹرول 145 روپے لیٹر تھا تو اردلی عمران خان سے 70 روپے کم کرنے کا مطالبہ کر رہا تھا لیکن آج خود واپس 310 پر فی لیٹر لیکر گیا۔
یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
قیمتیں کم کرتے وقت سوچ و بچار کرنے والی شہباز حکومت نے عالمی منڈی میں معمولی اضافے پر ہی عوام پر پٹرول بم گرا دیا، پیٹرول 13 روپے 18 پیسے اور ڈیزل 13 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا، اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 323 روپے 30پیسے اور پیٹرول کی نئی قیمت 310 روپے 71 پیسے فی لیٹر ہو گئی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
سعودیہ نے اسی ہفتے تیل کی فئ بیرل قیمت گیارہ ڈالر کم کی ہے کل بھی عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہوا مگر شہباز شریف حکومت نے جنگ کا بہانہ بنا کر چودہ روپے لیٹر پیٹرول بڑھا دیا ہے پاکستان پہلے بھی سستے تیل کا فائدہ غریب عوام کے بجائے آئل مافیا کو پہنچا رہا تھا
شہباز شریف عوام دشمن اور الیٹ نواز ہیں