اگر میں کبھی تمہیں تحفہ دینا چاھوں گا تو قیمتی اور مہنگی چیزوں میں بھٹکنے کی بجائے ایک شفاف سی شال خریدوں گا اور تمہارے کندھوں پر ڈال کر بولوں گا کہ تم کبھی اکیلی نہیں ہو، میں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوں۔
*اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم*
🤝!تعلقات کو نبھانے کے لئے عہد و پیماں کی ضرورت نہیں ہوتی، ضرورت ہوتی ھے تو بس ایک دوسرے سے مخلص ہونے کی، وہ تعلق چاہے دوستی کا ہو، محبت کا ہو، خون کا ہو یا احساس کا.
*صبح بخیر زندگی*🍀
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔*
میں عہد کرتا ہوں کہ میں پاکستان کا شہری پاکستان کی بقا کا ضامن ہو میں پاکستان اور پاکستان کے عوام کے مستقبل کیلئے عمران خان کا ساتھ دوں گا اور اس ملک میں حقیقی آزادی کے لیے درکار انقلاب کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کروں گا
#انقلاب_عمران_کے_سنگ