وقار ملک نے درست کہا ہے ،یہ آیا نہیں اسے لایا گیا ہے، ورنہ نیتن یاہو کے ساتھ کیا رشتہ داری ہے جیو چینل کی کہ اس کی تو لائیو اسرائیل کی کابینہ اجلاس دکھاتے ہیں اور عمران خان کی تصویر کو بلر کرتے ہیں
🚨میں قوم سے کہتا ہوں کہ بیشک کسی احتجاج میں نہ جاو، اپنے بچوں کو اٹھا کر باہر سڑکوں پر آ کر کھڑے ہو جاو، تب یہ ملک ٹھیک ہوگا، قسم سے اس ملک میں انقلاب کی ضروت ہے ورنہ ہم تباہی کی طرف جارہے ہیں، صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ
مجھے پتہ چلا ہے کہ عمران خان کی صحت پھر خراب ہوئی ہے،
اگر عمران خان کو جیل میں کچھ ہوا تو اڈیالہ جیل کا سپریٹنڈیٹ، چیف جسٹس، جعلی وزیر اعلیٰ اور ملک کا آرمی چیف زمے دار ہو گا، سہیل خان آفریدی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی قافلے کے ہمراہ سرزمین عجب خان آفریدی "" آدم خیل میں داخلے پر درہ آدم خیل کے غیور عوام کی ��انب سے شاندار اور پرتپاک استقبال کیا گیا!!
🔴جمعرات کو 3 بجے سے 5 بجے تک اسلام آباد کی تمام مارکیٹیں بند رہیں گی، ہر مارکیٹ کا تاجر وہاں احتجاج کرے گا، اسلام باد کی ہر چوک، ہر سڑک بند کریں گے، آپ نے ہمیں کیا سمجھ لیا ہے؟ اب ہم آپ کے گلے پڑیں گے، آپ کا گریبان پکڑیں گے کیونکہ آپ ڈنڈا لے کر ہم تک پہنچ چکے ہیں، بہت ہو گئی، اب ہم مزید برداشت نہیں کر سکتے،آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ کا اعلان
@Jahmad890 ہاہایا اپنے نام ہمیں دے رہے ہو کتے کے بچے تو آپ ہے کتیا ں نے آپ کتوں کوں ہم پر بھونکنے کیلئے چھوڑ دیا ہے ہم تو نہ آپ کے گھر آرہے ہیں کتے کے بچوں مت بھونکوں
سہیل آفریدی آن فائر 🔥
ہمیں ایک کروڑ بزدلوں کی ضرورت نہیں!
انشاءاللہ ہزار بہادروں کے ساتھ ان کا مقابلہ کروں گا اور جیت کے دکھاؤں گا۔👊
آپ نے فیصلہ کرنا ہے کہ آپ نے طاقتور کے آگے سر جھکانا ہے یا اپنی آزادی کے لیے کھڑا ہونا ہے✌
پریس رپورٹ:
بلوچستان میں 32 سالہ خاتون کارکن کا دردناک قتل
پاکستانی پولیس نے ایک 32 سالہ خاتون کارکن کو تین ماہ کی حراست کے بعد مبینہ طور پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ جان بحق ہوگئیں۔
کیا یہ عاصم منیر کی' ھارڈ سٹیٹ' ہے؟ اور کیا یہ محسن نقوی کے SHO کا کام ہے؟
🚨شکریہ انٹر نیشنل میڈیا۔
یہاں تو بکاو میڈیا کنٹرولڈ ہے پابندی ہے لیکن دوسری جانب ازاد انٹر نیشنل میڈیا لانگ مارچ کو کور کر رہا ہے دنیا کو دکھایا جا رہا ہے۔
بلوچستان میں 32 سالہ خاتون کارکن کا دردناک قتل
بلوچستان میں 32 سالہ خاتون کارکن مبینہ طور پر تین ماہ تک پاکستانی پولیس کی حراست میں رہنے کے بعد شدید تشدد کے نتیجے میں جان بحق ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق دورانِ حراست انہیں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس کے باعث ان کی حالت تشویشناک ہوگئی اور بعد ازاں وہ جانبر نہ ہوسکیں۔
#Balochistan #StopBlouseGenocide
عوام سڑکوں پر آتے ہی اچانک امریکہ میں عمران خان رہائی پر ٹرمپ ایڈمنسٹریشن کے لوگ بھی جاگ گیے۔۔۔۔۔۔
لیکن یہ اس وقت اپنے مڈٹرم الیکشن کو دیکھ رہیں ہیں اب 6لاکھ مسلمان ووٹرز اور پاکستانی امیریکن ان کے جھانسے میں نہیں آہیں گیں دو سال میں ٹرمپ کی اصلیت کھل چکی ��ے۔
عمران خان اتنا طاقتور ہے کہ ایک سپر پاور ملک امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے انے والے الیکشن میں عمران خان کا سہارا لے رہا ہے
پورا نام ہے عمران احمد خان نیازی....🔥🔥🔥
جو قیادت عمران خان کےبیانیے کے ساتھ نہیں چل سکتی،وہ مہربانی کرکےایک طرف ہو جائےاور دوسروں کو آگےبڑھنے کا موقع دے۔پارٹی کے کارکنان ان تمام قیادت پر نظر رکھیں جوصرف خانہ پُری کررہی ہے،ان کی نشاندہی کریں اور آئندہ کےلیے ان کے ٹکٹوں اورعہدوں کی مخالفت کریں،
جنید اکبر💯🔥🚨