میں اس ظالم نظام کے سامنے سرنڈر نہیں کروں گا ، چاہیے جتنا بھی ظلم کر کو میرا سر نہیں جھک سکتا، یہ جنگ حق اور باطل کی ہے اور میں آخری سانس تک سچ اور انصاف کے لیے لڑوں گا۔
عمران خان
سابق وزیراعظم پاکستان
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا@ImranKhanPTI@PTIofficial@InsafPK
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُ
اللہ تعالیٰ کےفضل و کرم سے TFM کا قیام اس عزم کےساتھ عمل میں آیا ہےکہ پاکستان میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی،انصاف،عوامی شعور، اتحاد اور پُرامن جدوجہد کےفروغ میں اپنا مثبت کردار ادا کیاجائے۔