🤍 اللہ پر بھروسہ رکھیں 🤍
اگر حالات آپ کے مطابق نہیں چل رہے،
تو پریشان نہ ہوں۔
کیونکہ اللہ وہ دیکھتا ہے جو آپ نہیں دیکھ سکتے،
اور وہ جانتا ہے جو آپ نہیں جانتے۔
بس اپنے رب پر بھروسہ رکھیں،
وہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔ 🤲
✨ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ فَهُوَ حَسْبُهُ ✨
انسان دکھوں میں، مشکلات میں صرف اپنی غلطیوں کی وجہ سے نہیں الجھتا بلکہ نبی پاک علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا ہے: اللہ تعالیٰ کسی بندے کو کوئی درجہ دینا چاہتا ہے، اس کے اعمال اس طرح کے نہیں ہوتے کہ اسے درجہ دیا جائے، اللہ اسے کسی مشکل میں ڈال کے اس کے درجے کو بلند فرما دیتا ہے۔"
"اللہ تعالیٰ نے کہیں بھی وعدہ نہیں کیا کہ زندگی بہت آسان ہوگی۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ کہا ہے کہ ہر مشکل کے بعد آسانی ہوگی۔ یعنی مشکل آئے گی، ٹھہرے گی، آپ صبر کریں گے اور اس کے بعد آسانیاں ہوں گی۔"