یوتھیوں کیلئے پشاور ہائیکورٹ کا راستہ بھی بند
پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ صرف پختونخواہ کی حد تک نافذالعمل ہوتا ہے جبکہ پورے ملک پر سپریم کورٹ کا فیصلہ لاگو ہوتا ہے۔ قومی اسمبلی میں ہ��نیوالی حلف برداری کا پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے سے کوئی تعلق نہیں
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
پنجاب پر ایسا کارٹون مسلط کر کے دیہاڑیاں لگانے والے جس کٹھپتلی کی ڈوریں جی پیک کی سربراہ گوگی پنکی کے ہاتھوں میں تھیں وہ آج وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایک ہفتے کی کارکردگی پر چیخیں مار رہے ہیں
ہفتہ دس دن میں عورت کارڈ کھیل لیا مذہبی کارڈ کھیل لیا ظلے شاہ کے ق ت ل کا جھوٹا الزام لگا لیا آج ٹک ٹاکر شیر افضل مروت نے بھی ق ت ل کی جھوٹی سازش کا ڈرامہ کر دیا
اس جھوٹے پروپیگنڈا کو پھیلانے والوں کے خلاف @FIA_Agency کو سختی سے کاروائ کرنی چاہیے
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو چاہیے کہ ایسے راہ چلتے بھونکنے والے 🐕 کو نظر انداز کریں کیوں کہ یہ یوتھیوبر انصحافی جھوٹا پروپیگنڈا پھیلانے والے آپکی رفتار کم کرنا چاہتے ہیں بھونک بھونک کر اور اسی طرح نا صرف محنت کریں بلکہ اپنی کارکردگی کو عوام تک پہنچائیں بذریعہ تصاویر اور ویڈیوز اور یہ ہمارا فرض ہے کہ اس محنت اور کارکردگی کو ہر موبائل استعمال کرنے والے تک پہنچائیں چاہے وہ ٹویٹر ہے فیس بک ہے یا ٹک ٹاک
@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN@SaniaaAshiq@pmln_org
جس پارٹی کے سوشل میڈیا سے بڑے بڑے ڈر جاتے ہیں ۔۔
اکبر ایس بابر اکیلے نے اسے دھو ڈالا ۔۔
شوکت خانم کے نام پر اکٹھی کی گئی خیرات اور پارٹی کے نام پر فنڈز کی خردبرد کے ثبوت میڈیا پر دیدئیے !
اسے کہتے ہیں ثبوتوں کے ساتھ چھترول مگر ان کے لیے جن کا ضمیر زندہ ھے 👇۔۔
خواتین کا عالمی دن
گریڈ 18 کی سرکاری افسر افشاں لطیف دارالامانوں, یتیم خانوں میں عورتوں, بچیوں کے جنسی کاروبار کے خلاف اٹھانے کے جرم میں نشانِ عبرت بنائی دی گئی
عمران خان نےنوکری چھینی,گھر بھی جلا ڈالا
افشاں لطیف شکرکندی اورگول گپے کی ریڑھی لگاکراپنے بچوں کیلئےرزق کمانے پرمجبور
پاکستان مسلم لیگ کی ایم پی اے صوبیہ خان کے ساتھ پختون خوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کے وحشی اور جنونی درندوں کے طرز عمل کی مکمل مذمت کرتی ہوں۔۔۔ نہ گھڑی چور نے اسکی مذمت کی نہ غنڈہ پور نے ۔۔ یہ دنیا ایک مقفات عمل ہے کل آپکی باری ہے
شہباز شریف صاحب نے کے پی اسمبلی میں ہراسمنٹ کا شکار ہونے والی ثوبیہ خان سے ملاقات کی اور اسمبلی میں ہونے والی جنسی ہراسمنٹ کی شدید مزمت کی ہے
شہباز صاحب کا یہ قدم بہت اہم ہے اور ہم سب کی خواہشات کے مطابق ہے نون کو اس طرح ڈٹ کر اس فتنہ کا مقابلہ کرنا چاہیے
پہلے تو یہ گھڑی وقت بتاتی تھی اجکل کچھ لوگوں کی اوقات دکھا رہی ہے۔۔
جہاںPTI والے دیکھیں وہاں بس اپنی گھڑی لہرا کر دیکھ لیں،ان کی سٹی گم ھوجائے گ��😜
اس ٹیوٹ کے نیچے ھر بندہ اپنی اپنی گھڑی یا گھڑیال کی تصویر شئیر کر کے اس مہم میں حصہ لیں۔۔۔!!
"شکریہ "
@realrazidada