حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، عوام پر مہنگائی کا نیا بم.
قیمتوں میں اضافا۔ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔
ڈیزل کی قیمت میں 31 روپے 5 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
#TimeNews24
کراچی میں SSU اہلکار کی شہریوں کو نازیبا گالیاں اور گن دکھا کر دھمکیاں"
کراچی میں پولیس اہلکار کی سرِعام غنڈہ گردی اور بدمعاشی کی ایک اور افسوسناک ویڈیو سامنے آگئی۔
#TIMENEWS24
سناء یوسف کے قتل کیس میں عدالت نے مرکزی ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی۔ فیصلہ سنتے ہی عدالت میں موجود مقتولہ کی والدہ پُوٹ پُوٹ کر رو پڑیں۔ کمرہ عدالت میں جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے جبکہ اہلِ خانہ نے فیصلے کو انصاف کی جانب اہم قدم قرار دیا۔
#TIMENEWS24
کمرہ عدالت میں پیشی کے موقع پر ملزمہ پنکی نے پولیس پر تشدد کا الزام لگاتے ہوئے کہا میرا کوئی قصور نہیں، مجھے مارتے ہیں، ان لوگوں نے مجھ سے جھوٹے بیان دلوائے کہ آپ بولیں بنی گالہ میں آپ کسی کو سامان دے کر آتی ہو۔
#TIMENEWS24
Babar Azam, as captain, receives his first trophy from PCB Chairman Mohsin Naqvi, sharing the moment with team owner Javed Afridi and celebrating with his teammates after the final.
#hblpsl11#babarazam#zalmi#timenews24#PSL2026Final
After winning the final, Zalmi players lifted Babar Azam on their shoulders and took a lap of the ground. What a moment and a true celebration of team spirit.
#hblpsl11#babarazam#zalmi#timenews24#PSL2026Final
پاکستان میں ایرانی ریال کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ، اوپن مارکیٹ میں پریمیم ریٹ برقرار. پاکستان کی غیر سرکاری اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال (IRR) کی طلب میں اچانک اور نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے.
#timenews24#news#newsupdate#breakingnews