اسحاق ڈار کے پوتے رضا ڈار نے لاہور میں دو غیر ملکی خواتین کو اغوا کیا اور ان کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی۔
نہیں، عاصم منیر کی مقرر کردہ مریم نواز کی سی ٹی ڈی اس کا انکاؤنٹر میں کام تمام نہیں کرے گی۔ وہ طریقۂ کار صرف غریب مجرموں کے لیے ہے۔
عاصم منیر، مریم نواز بھی شریک جرم ہیں۔
جب امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا، علی حسینی خامنہ ای کو شہید کیا تو عاصم منیر امریکہ کے مکمل ساتھ تھا۔ پاکستان میں احتجاج اور ماتم کرنے پر کراچی سے لے کر اسکردو تک لوگوں کا قتلِ عام کروایا، شیعہ علما کو جمع کرکے انہیں ایران جانے کی دھمکی دی، پھر جب اس کا مالک امریکہ ایران میں بری طرح پھنس گیا اور اس نوکر سے ڈاکیا کا کام کرنے کا حکم دیا تو اس جعلساز نے ایسا تاثر دیا کہ میں ایران کے ساتھ کھڑا ہوں۔ علی حسینی خامنہ ای کے قتل میں شامل یہ جرنیل آج ان کے جنازے پر ہاتھ پھیلا کے دعا کر رہا ہے۔ اس لیے عاصم منیر کو او ٹی ایس میں داخلے کے دنوں سے ہی فریبی/مکار (deceiver) کہا جاتا ہے۔
حکومت نے اچھی چال چلی۔ سہیل آفریدی کی تقریر ایڈٹ کر کے چلا دی۔ اور پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کے لوگ بجاۓ اس کے کہ مریم نواز کی دروغ گوئی اور مبالغہ آمیزی پر تنقید کرتے، اپنے ہی وزیر اعلی کی کلاس لینے لگے۔
سی سی ڈی پر ماورائے عدالت سینکڑوں افراد کو قتل کرنے کے بعد ایک اور سنگین الزام ، ایک سینئر وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ سی سی ڈی جن افراد کو قتل کرتی ہے ان کے اعضاء نکال کر بیچ دیتی ہے۔ پانچ افراد کو گھر والوں نے دفنایا تو گردے جگر سمیت دیگر اعضاء مسنگ تھے، ہوسکتا ہے گولی مارنے سے پہلے اعضاء نکال لیے گئے ہوں؟ @SHABAZGIL
جس ملک کا وزیرِ اعظم ایسا شخص ہو جسے فوج نے اُس دن وزیرِ اعظم بنایا جس دن اُسے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سزا ہونی تھی، جس ملک پر قابض فوج اتنی کرپٹ ہو کہ غریب لوگوں کے گھر مسمار کر کے وہاں اپنے بنگلے بنائے، لوگوں کی زمینیں ہتھیا کر وہاں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار کھڑا کرے، جس ملک کی فوج کا سربراہ غریب عوام کے ٹیکس کے پیسے لوٹ کر اپنے لیے 50 ملین ڈالر کا لگژری جہاز خریدے، اور ساتھ ہی اپنی لگائی ہوئی وزیرِ اعلیٰ کے لیے الگ سے 20 ملین ڈالر کا جہاز بھی لائے، اور اس ملک پر پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ کرپشن اور لوٹ مار کرنے والے دو خاندانوں کو مسلط کرے، بار بار کرے، اُس ملک میں ایک 10 سال کے غریب بچے کو کھانے کی کوئی چیز چرانے پر جہنم جیسی گرمی میں سڑک پر جانوروں کی طرح باندھ دیا جاتا ہے۔
اس بدنصیب ملک پر اللہ کی لعنت نازل نہیں ہوگی تو کیا ہوگی؟ یہی لعنت کبھی ایوب خان کی شکل میں، کبھی یحییٰ خان کی شکل میں، کبھی ضیاء الحق کی شکل میں، کبھی مشرف کی شکل میں، کبھی باجوہ کی شکل میں، تو کبھی عاصم منیر کی شکل میں نازل ہوتی ہے۔
پنجاب میں ایک اور بڑی دھیاڑی کی خبریں گردش میں ہیں جسکے مطابق براون اور گرین رقبہ کا جھرلو پھر سے پھیر کر خاصا مال کمایا گیا ہے!
ذرا لاہور کے صحافی تھوڑی محنت کر کے کچھ روز قبل کیے گے فاصلے کی کاپیاں تو حاصل کریں اور گھبرائیں نہیں بھائی لوگوں کیطرف سے کھلی چھوٹ ہے بس اس سے جو عسکری فائدے ہوے ہیں انھیں خبر سے باہر رکھیں تو محفوظ رہیں گے ‼️
Hey @elonmusk, you were impressed when Pakistani courts sentenced rapists to death for raping a Pakistani-origin French citizen. The courts delivered justice because the rapists were from poor families and had no money or influence. Now see how Pakistani courts protect criminals in this case:
Pakistani Foreign Minister @MIshaqDar50's grandson kidnapped and gang-raped two foreign tourists in Lahore, Pakistan. Dar, a financial fugitive living in London, was escorted to Pakistan by the Pakistani military in a military aircraft and made Pakistan's foreign minister and deputy prime minister. This is the actual picture of Dar after landing in Pakistan, protected by the military. I'm sure the military will protect his grandson too.
باجی کو بھوج پوری فلموں میں کاسٹ کر لینا چاہئیے بس اب - کیونکہ باجی کی کہانی تو بہت ہی دکھ بھری ہے۔
کسی دن بھٹو صاحب نے قبر سے نکل کر باجی سے معافی مانگ لینی ہے۔ انہوں نے کہنا ہے پتر میری پھانسی تو آپکی تکلیف کے سامنے کوئی شے نہیں۔