🕋 Islam is my life | 🇵🇰 Pakistan is my pride | ⚔ Pakistan Army is my redline | ⚖️ I stand for truth | 🚫 Hate lies | 🙏 No need for followers-truth matters.
ان کشمیری بھائیوں کو دھوکہ دے کر حقوق کے نام پر لندن اختجاج میں بلایا گیا
لیکن جیسے ہی ان بھائیوں نے اختجاج میں تحریک انصاف کے یوتھی یوتھیوبرز عمران ریاض اور صابر شاکر کو دیکھا تو اسی وقت واپس جانے لگے کہ ہم سیاسی پراکسی نہیں
لندن سے لائیو مناظر
ان تمام بھائی بہنوں کو سلام
اب بھی کوئی شک باقی ہے؟
ان کن کتروں کو بھارت والوں نے بتایا ہے کہ ہم تم پر قبضہ نہیں کریں گے اور تمہیں پاکستان سے بھی سستا آٹا اور بجلی دینگے، اسلئے آج بول رہے ہیں کہ ہم جانے اور ہندوستان جانے۔
یہ آج کی تقریر ہے
کن کترے بھول گئے کہ مقبوضہ کشمیر سے بھی ایسے ہی وعدے ہوئے تھے
انقلاب تو وڑ گیا👌
بھارتی ایکشن کمیٹی کے خلاف مساجد میں اعلان کے بعد دھرنے میں موجود پرامن عوام شوکت میر اور خواجہ مہران پر لعنت بھیجتے ہوئے اپنے گھروں کو چل دی،،
پاکستان خلاف نفرت کی کمپین چلانے میں بلیک میل ایکشن کمیٹی کا چار کا ٹولہ ملوث ھے انکے ساتھ وہ نمک حرام صحافی بھی شامل ہیں جو خود کو کشمیری نسل کہتے ہیں اور برطانیہ میں بیٹھا خیراتی ٹولہ شامل ھے جو مودی کے بیانیے کے ساتھ ریاست پاکستان خلاف زہر اُگل رہے ہیں
قصہ اللدخیر ڈانگ کسی کی نہیں ڈانگ سب کو پھرے گی
سافٹ ویئر اپڈیٹ 3
ایک اور انقلابی نے ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا 🤣
میرا بھارتی ایکشن کمیٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے، پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
آئیں آپ کو سافٹویئر اپڈیٹ کا عملی مظاھرہ دکھائیں۔
دو روز قبل:
شیخ عمران جب بولتا ھے تو سانڈے کا انجیکشن ھوتا ھے۔
دو روز بعد:
میں جذبات میں بہہ گیا تھا۔
شوٹر بھیجو اپنے ہی تین بندے مارو لاشیں گریں گی تو ماحول گرم ہوگا
بھارتی ایکشن کمیٹی کے سردار امان کے قریبی ساتھی سردار خیام کشمیری اور عمر نذیر کشمیری کے ساتھی کی کال لیک میں خوفناک انکشافات
یہ مقبوضہ کشمیر کا سری نگر ھے جہاں کشمیری مائیں بہنیں بیٹیاں پاکستانی پرچم اُٹھا کر آزادی کے نعرے لگا رہی ہیں دوسری طرف کالعدم بلیک میل ایکشن کمیٹی کے بے غیرت ہیں جو انہی کے ووٹ کا حق تسلیم کرنے سے انکاری ہیں آزاد ریاست میں رہنے یورپ سے زیادہ سستی بجلی آٹا لینے کے باوجود نفرت پر مبنی احتجاج کر رہے ہیں
طلبہ تنگ آ گئے
آزاد کشمیر کے طلبہ ایکشن کمیٹی کے روزانہ احتجاجوں سے تنگ آ چکے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مسلسل ہڑتالیں اور دھرنے ان کی تعلیم برباد کر رہے ہیں۔
طلبہ پڑھنا چاہتے ہیں، ملک کی ترقی میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں۔ سیاست کے نام پر یونیورسٹیاں بند کرنا نوجوانوں کے مستقبل سے کھیلنا ہے۔
کشمیر کے طلبہ کا مطالبہ: تعلیم بچاؤ، سیاست بند کرو۔