لکی مروت سے کرک، کوہاٹ، پشاور اور چارسدہ تک جلوس پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ صاحب نے لکی مروت میں رات بھی گزاری، لیکن ان پر کسی نے پھول تک نہیں پھینکا، جبکہ اسی علاقے میں ہمارے پولیس اہلکار شہید کیے گئے۔ آج کوئی محفوظ نہیں، سوائے ایک طبقے کے۔ آخر کیوں؟ کیونکہ جو لوگ ہمارے عوام کو شہید کر رہے ہیں، وہ اس حکومت کو رکاوٹ ہی نہیں سمجھتے۔ نہ وہ انہیں کچھ کہتے ہیں، نہ یہ انہیں کچھ کہتے ہیں۔
جیسا لیڈر تھا ویسے ہی چیلے ہیں عمران خان بھی ہیلی کاپٹر پر آتا تھا شام 5 بجے گھر چلاجاتا تھا،امور حکومت کا کچھ پتہ نہیں تھا،اسی طرح سہیل آفریدی بھی صوبے کے عوام،مسائل کیساتھ لاتعلق ہے۔
ایک سال ہوچکا تب سے عشق عمران میں غرق ہے،نہ عوام کی فکر نہ صوبے کی
ابھی بھی اس افگانڈو سہولتکار کو پالنا ھے؟
"وادی تیراہ اور باڑہ کے لوگوں کو تجارت کرنے کی جائے، وہ جس مرضی تجارت کی کوشش کریں، تم بارڈر کی خفاظت کرو۔ تمھارا ہماری تجارت سے کوئی تعلق نہیں۔"
اب بھی کوئی شک ہے کہ منشیات فروشوں اور سمگلروں کا سردار وزیر اعلی پختونخواہ بنا ہوا ہے
مجھے یہ بات سمجھ نہیں اتی کہ یہ پشتون بستر اٹھاکر ہزاروں کی تعداد میں تبلیغ کرنے پنجاب سندھ کیوں آتے ہیں جبکہ ہر طرح کی برائی انکی اپنی قوم میں ہے نسل پرستی ہم جنس پرستی منشیات فروشی سے لیکر شدت پسندی اسمگلنگ سود خوری تک کوئی ایسا کام جو یہ نہ کرتے ہو
بریانی کی پلیٹ پر یہوتیے آپس میں گتھم گھتا
کارکنان نے کہا کہ ہمیں بتایا گیا ہے تھا کہ دو ہزار دیہاڑی کے ساتھ تین وقت کی روٹی ملے گی، #جاگ_اٹھا_وطن_امن_کیلیے
لیکن دیہاڑی دور کی بات ہمیں دو وقت کی روٹی بھی نصیب نہیں۔ سارے ایم پی اے اور ایم این اے ہجروں میں سالم بکرے کھا رہے ہیں اور ہمارے لیے ہڈیوں کو شوربا بھی نہیں۔۔
بلوچستان میں ڈنڈہ چلانا بہت ضروری ہے،مذاکرات سے قبل طاقت ضرور دکھانی چاہیے،کوئٹہ میں 2900 سیکیورٹی کیمرے نصب ہورہے ہیں،سرداروں کے غیر ضروری پروٹوکول پر تعینات پولیس اہلکار واپس بلالیے گئے ہیں،800 سے زائد کرپٹ پولیس اہلکار فارغ کردیے گئے ہیں،سینیر صحافی عمر چیمہ
چور خان نے توشہ خانہ سے 2 کروڑ میں گھڑی خریدی۔۔۔
اسے دبئی کے بزنس مین کو 28 کروڑ میں بیچ دیا۔۔۔
حالانکہ گھڑی کی اصل قیمت ایک ارب 60 کروڑ سے زائد ہے۔
جبکہ کچھ پین پاٹے، دماغی معذور یوتھڑ بھونکتے پھرتے ہیں۔۔۔
کہ اس حرامزادے پر کیس جعلی ہیں۔
ڈب کے مر جاؤ یوتھیو۔
🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
کہاں ہیں حامد میر اور اسد طور؟
صحافیوں کے حقوق کی باتیں کرنے والے کیا اس نوجوان صحافی حسام الدین کا ساتھ دیں گے جو آج ضلع خیبر موجود تھا لیکن سہیل آفریدی نے باقاعدہ اشارہ کرکے ورکروں کو بھڑکایا جو "چڑیل" کی طرح اس نوجوان سے چمٹے۔
اس صحافی کی کہانی سب دوست شئیر کریں۔
ہری پور/گریڈ اسٹیشن حملہ
ہری پور: ہری پور میں صوبائی اور وفاقی حکومت آمنے سامنے آ گئی،
ہری ہور: تحریک انصاف کے کارکنان کا قیادت سمیت حطار روڈ پر واقع گریڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا،ایم این اے بابر نواز خان
ہری پور: پی ٹی آئی کارکنان گریڈ اسٹیشن سے سامان چوری کر کے لے گئے،بابر نواز خان
ہری پور: پی ٹی آئی کارکنان نے قیادت سمیت گریڈ اسٹیشن پر توڑ پھوڑ بھی کی،بابر نواز خان
ہری ہور: پی ٹی آئی کا سرکاری املاک پر حملہ کرنا وطیرہ بن چکا ہے، بابر نواز خان
ہری پور: پی ٹی آئی پھر کہتی ہے کہ ہم دہشتگردی نہیں کرتے،یہ انہیں سپورٹ کرتے ہیں،بابر نواز خان
ہری پور: پی ٹی آئی کارکنان نے قیادت سمیت گریڈ اسٹیشن پر حملہ کر کے کار سرکار میں مداخلت کی،بابر نواز خان
ہری پور: پی ٹی آئی نے مذاکرات کو بھی ایسے ہی سبوتاژ کیا ہے۔بابر نواز خان
ہری پور: یہ کہتے ہیں کہ ان کو احتجاج کی اجازت کیوں نہیں دیتے،دہشت گردی ان کے خمیر میں شامل ہے۔بابر نواز خان
ہری پور: ہری پور کے پر امن ضلع میں آج انہوں نے دہشت گردی کرنے کی کوشش کی ہے۔بابر نواز خان
@CMShehbaz@GovtofPakistan@MohsinnaqviC42@TararAttaullah@chsandhilaa@OfficialDGISPR@HassanAyub82@CSKPOfficial@ikhtiarwali@DrTariqFazal
اور ناظرین اس کے گھر میں دیر ضرور ہے اندھیر نہیں اور 33 سال بعد اس امریکی خاتون کو انصاف ضرور دستیاب ہوگیا اور آج وہ خاتون یہ منظر تو دیکھ نہ پائی لیکن رہتی دنیا تک یہ منظر ہمیں بتلاتا رہے گا کہ مکافات عمل کی چکی جب پیستی ہے تو بہت باریک پیستی ہے
🚨سہیل آفریدی کی گھر سے چھترول شروع ۔۔
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف پشاور میں مختلف مکاتب فکر کے لوگ سڑکوں پر نکل آئے ۔۔
صوبہ تباہی کی طرف گامزن ھے اور حکمرانوں کو کوئی پرواہ نہیں ۔۔ مظاہرین
سہیل آفریدی کیلئے کوئی اچھی خبریں نہیں ہیں، وہ آج گئے یا کل گئے اور کسی کونے میں بیٹھ کر یہی گائیں گے کہ دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے، یہ لوگ منافق ہیں، بند کمروں میں کچھ کہتے ہیں اور عوام کے سامنے کچھ اور کہتے ہیں، بینش سلیم
گروک اگر آپ جاگ رہےہوتوٹھیک ٹھیک بتاناکہ یہ ویڈیو کب کی اور کہاں کی ہے؟ اس میں کتنی اور کون کون سی گاڑیاں ہیں اوراندازے کےمطابق اس میں کتنےبندےہونگےاور کیا یہ کوئی بہت بڑا مارچ ہے اوراس مارچ کی آپ کیاگریڈنگ کرتے ہیں ۔ @grok جلدی کرنا ہمارے @ShafiJanPTI بھائی کہیں سونہ جائیں ۔
تھانہ کھنہ کی حدود سے لاپتہ 13 سالہ ریحان آصف کو اسلام آباد پولیس نے جدید تکنیکی ذرائع کی مدد سے تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا۔
بچے کی بحفاظت واپسی پر والدہ کے تاثرات جانیے اس ویڈیو میں۔
#WeRIslamabadPolice