رجب بٹ جیسے یوٹیوبر کو جنہوں نے ہیرو بنایا ان کیلئے شرمندگی کا مقام ہے۔ اس بدتمیز انسان کو نہ تمیز ہے، نہ شرم اور نہ ہی پتا کہ کیا بولنا ہے اور کیا نہیں۔ جب ملک میں بچوں کے زیادتی کے کیسز سامنے آرہے ہیں، اس شخص کا ریپ جیسے حساس موضوع پر مذاق اڑانا انتہائی شرمناک ہے۔ ایسے لوگ معاشرے کیلئے کینسر کی مانند ہیں۔ شہرت کے نام پر ہر حد پار کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے
پولیس سروس(PSP)گریڈ 19 کے دبنگ افسر احمد محی الدین کو قبل از وقت ریٹائرمنٹ دے دی گئی،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے!
احمد محی الدین دبنگ پولیس افسر کے طور پر جانے جاتے تھے، عوامی شکایات پر موقع پر انصاف فراہم کرنے والے ایک دبنگ آفیسر تھے۔
تم نے کھربوں روپے لگا کر امریکہ اور برطانیہ میں ایک سید خافظ قرآن کو گالیاں دلوائی تھیں!
آج دیکھو انہی ممالک میں اسی سید خافظ قرآن کا نام روشن ہو رہا ہے۔
یوتھی سڑتا رہے گا
پاکستان آگے بڑھتا رہے گا
انشاءاللہ
اخیر قسم کے بے غیرت اور گھٹیا ہیں یہ دونوں میاں بیوی۔۔
خاص طور یہ عورت۔۔۔اپنی پچھلی حرکت پر شرمندہ ہونے کے بجائے
لندن کی سڑکوں پر اس"پڑکنجر"کے کندھوں پر چڑھ کر لوگوں کو پچھلی حرکت پر Tease کر رہی ہے۔
"گر بدنام ہوئے تو کیا نام نا ہو گا" کے مصداق
لوگ گھٹیا Controversies
کھڑی کر کے شہرت حاصل کرنے کے لیے آخری حدوں تک گر رہے ہیں۔
کیا زمانہ آ گیا ہے🤦
پاکستان 🇵🇰❤️خاموشی سے کہاں کہاں اپنا کردار ادا کرکے
کن مسلمان ملکوں کو آزاد کروا چکا ہے سنیں اور پاکستان ھونے پر فخر کریں
ہر وقت روندے نا رہا کرو اللہ دا شکر ادا کریا کرو 😅
پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو مشکل گھڑی میں باہر نکلے
جبکہ کراچی میں امریکیوں نے جن 9 پاکستانیوں کو شہید کیا ہے
ہم وعدہ کرتے ان کا بھی امریکہ سے بدلہ لیں گے
ایرانی وزیر خارجہ
یوٹیوبر اور حامد میر جیسے صحافی آپ کو یہ ویڈیو نہی دیکھائیں گے
یہ باجوہ میں شہید ہونے والے بہادر پشتون پولیس والوں کا جنازہ ہے آپ ان کی فیملی کا رونا دیکھیں ان کا غم دیکھیں مگر ان کے جنازے پر وہ چار کروزر کا حقیقی نمائندہ کہلاتا سہیل آفریدی نہی ہے
کیونکہ وہ ان پشتونوں کے قاتلوں اور دہشت گردوں کا سہولت کار ہے ان کے ساتھ کھڑا ہے
اہل وطن کو ان بہادر پولیس والوں کو سلام پیش کرنا چاہیے یہ پشتونوں کا بھی فخر ہیں