خان کے دیوانے تو نکلیں گے۔ گلگت بلتستان میں انقلاب آ چکا ہے۔ ہر طرح کی فسطائیت اور پابندیوں کے باوجود قوم کے حقیقی قائد عمران خان کے چاہنے والے کثیر تعداد میں گلگت کی سڑکوں پر نکل آئے۔ #گلگت_بلتستان_خان_کا#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
گلگت بلتستان حلقہ GBA-3 میں عوام کا فیصلہ واضح نظر آ رہا ہے۔ عمران خان کے بیانیے اور عوامی حمایت کے ساتھ سید سہیل عباس بڑی لیڈ سے کامیابی کی جانب گامزن ہیں۔ #گلگت_بلتستان_کپتان_کا#GilgitBaltistanElection2026
ویڈیو ثبوت 🚨گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن کے جلسے میں کھلے عام فائرنگ اور غنڈہ گردی لیکن بکاؤ میڈیا یہ کبھی بھی نہیں دکھائے گا اس لئے سوشل میڈیا زندہ باد
جب مقابلے یکطرفہ ہوں تو ریاست حرکت میں آتی ہے، پھر صوبہ بدری جیسی مضحکہ خیز تاویلیں دی جاتی ہیں۔ ریاست اور جمہوریت کا جنازہ سرعام نکلتا ہے۔ لیکن اس سب کے باوجود خان کے دیوانے نکلتے ہیں اور نکلتے رہیں گے۔ #جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
پی ٹی آئی جی بی اے 2 گلگت کے نامزد امیدوار عتیق پیرزادہ اور ان کے ہمراہ انصاف یوتھ ونگ اور آئی ایس کے مرکزی قائدین کے ہمراہ گلگت شہر میں شاندار ریلی انتخابی نشان: ٹرانسفارمر
صرف نشان بدلا ہے ایمان نہیں بدلا گلگت بلتستان کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران کے نشانات پر مبنی انتہائی زبردست AI ویڈیو۔ جس نے بھی بنائی ہے اسکو خراج تحسین ہے
”تحریک انصاف کی مقبولیت کا خوف، ظلم اور فسطائیت ہے کہ گلگت بلتستان میں ہمارے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا گیا ہے۔ پارٹی سے انتخابی نشان چھینا گیا، لیڈران کو داخلہ سے روکا جا رہا ہے، ہمیں این او سی جاری نہیں ہوتا اور نامزد امیدواران کو حراساں کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم چلانے کی کھلی اجازت ہے اور ریاستی سہولت کاری میسر ہے۔“ سیکرٹری اطلاعات، شیخ وقاص اکرم
@SheikhWaqqas
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
"پ مقتدرہ سے یہ سوال کریں جنہوں نے ہماری ملاقاتیں روک رکھی ہیں کہ آپ میری ملاقات کیوں نہیں کرنے دے رہے کیا یہ ہماری ڈیمانڈ غیر آئینی ہے؟ ان سے سوال کریں خیبرپختونخوا کی عوام سے امتیازی سلوک کیوں کررہے ؟ سوتیلی ماں والا سلوک کیوں کررہے وزیراعلی سہیل آفریدی
عوامی ایکشن کمیٹی نے عوامی مطالبات کو سامنے رکھ کر جب 2024 میں لانگ مارچ کیا تھا تو عمران خان نے جیل سے پیغام بھجوایا تھا کہ پی ٹی آئی ان کے لانگ مارچ کی ح��ایت کرے
اب پھر 9 جون کو کشمیریوں نے لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے، تو اب کی بار پھر اس لانگ مارچ کو سپورٹ کیا جائے گا، کشمیری بند کمروں کے فیصلوں اور مسلط جعلی حکومت کو نہیں مان رہے
بریکنگ نیوز 🚨
علیمہ خان نے سہیل آفریدی کو بجٹ نہ پاس کرنے کا کہہ دیا۔ ملاقات تو چھوڑیں، آپ بجٹ کیوں پاس کر رہے ہیں؟ اس سے پہلے عمران خان سے ملاقات پہلے کریں۔
عمران خان نے پچھلے سال بھی کہا تھا، میرے سے پہلے ڈسکس کرو، پھر بجٹ کرو
عمران خان صاحب کے ساتھ لوگوں کا رشتہ یہ ہے کہ ایک شخص ہے جس نے اپنی جائیداد پوری وقف کر دی اور ان کو یہ تسلی ہے کہ عمران خان پاکستانیوں کے معاملے میں کبھی بھی بے ایمانی نہیں کرے گا کبھی بھی پاکستان کے مفاد کے اس کے اوپر عمران خان کمزوری نہیں دکھائے گا
پوری دنیا میں کورونا تھا یہاں کے پوری گورنمنٹ اوپوزیشن میڈیا پیچھے پڑا ہوا تھا اور مذاق اڑا رہا تھا کہ آپ لاک ڈاؤنز کیوں نہیں کر رہے عمران خان صاحب نے اس وقت کہا کہ یہاں پہ میں لاک ڈاؤن تو کروں گا لیکن دیاڑھی دار مزدور کا کیا جو غربت میں مر جائے گا۔
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان
@AbdulKhalidPTI
پاکستانیوں!
آپکا لیڈر عمران خان تو پچھلے ۳۰ سالوں سے آپکے حقوق کی جنگ لڑرہا ہے،اسے تو اللہ نے ہر آسائش اور آرام عطا کیاتھا مگر اس نے اس ظالم نظام کا ہر ظلم و جبر سہا، اس پر جان لیوا حملے کیے گئے،اسکا گھر توڑا،اسے زخمی کیاگیا،اسکے خاندان کو ناحق قید میں ڈال دیا گیا، اسے جیل میں ناحق قید تنہائی میں ڈال دیا گیا یہاں تک کہ اسکی ایک آنکھ کی بینائی تک ضائع ہوگئی مگر اس فسطائیت کے باوجود وہ آج بھی اپنی تمام ہمت و جرات اور استقامت کے ساتھ آپکی حقیقی آزادی کےحصول کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہے، ہار نہیں مان رہا!
اب یہ آپکا فرض ہے کہ آپ بھی وقت کے یزید کےسامنےکسی صورت ہار نہ مانیں اور عمران خان کے حق کے لیے ہر محاذ پر آواز اٹھاتیں رہیں۔
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
گلگت بلتستان میں قیدی نمبر 804 کے نعروں کی گونج قائم مقام کیا ہے میں پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کی پرجوش نعرہ بازی۔۔۔
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
سات مہینوں سے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، ان سے ان کی فیملی کی ملاقات تک نہیں کروائی جا رہی، یہ بدترین ظلم کی داستان رقم کی گئی ہے،
قاسم خان سوری
”گلگت بلتستان کے عوام نے اپنے سیاسی شعور کا بھرپور مظاہرہ کر دیا، ریاست جتنا بھی ظلم اور فسطائیت کر لے م��ر عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے اسٹبلشمنٹ کو شکست دیں گے۔ گلگت بلتستان کے غیور عوام کو عاصم منیر کی فسطائیت کے آگے ڈٹ جانے پر سلام پیش کرتا ہوں۔ انشاء اللہ 7 جون کو عوام قطاروں میں لگ کر عمران خان کے نامزد امیدواروں کو ووٹ دیں گے اور اس فسطائی رجیم کو سیاسی شکست سے دوچار کریں گے۔ “ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
آصفہ بھٹو کے نام سے کشمیر پارک بنانے پر کشمیری عوام شدید غصے میں۔۔۔ ہمیں کوئی ایک کام بتا دیں جو آصمہ بھٹو نے پورے پاکستان میں کیا ہو ۔۔۔ ہم خاموش ہو جائیں گے ۔