Singer #ArijitSingh questions 🇮🇳 Indian ban on 🇵🇰 Pakistani Artists and Defends Them and says we need to be united for music, Atif Aslam is my favorite singer 👀
میرے پاس ثبوت نہیں کہ مجھے گالی دی گئی اور اسکے پاس بھی ثبوت نہیں۔ اقرار الحسن کا نیا پینترا
مگر جناب آپکے گالی دینے کی تو ویڈیو موجود ہے۔ اور آپ نے خود لکھا تھا کہ آپ کو بہن کی گالی دی گئی۔
یہ شخص ہر چیز میں کلمہ پڑھنا شروع کر دیتا ہے
منافق شخص کہہ رہا ہے مجھے اس شخص کی نوکری کی فکر ہے لیکن اس بدبخت نے اتنا بڑا ڈرامہ رچایا جس کی ضرورت ہی نہیں تھی
ایسے منافق لوگ معاشرے کا ناسور ہیں ان کی نظر میں انسانی زندگیاں ڈرامہ ہیں ان کی شہرت کا زریعہ اور ترقی کے لیے سیڑھیاں ہیں
اقرار الحسن صاحب آپ نے پہلے ایف آئی اے افسر پر گالی دینے کا جھوٹا الزام لگایا، میں نے تب بھی لکھا تھا کہ یہ الزام جھوٹا ہے۔ اور اب آپ نے ویڈیو میں تسلیم کیا کہ گالی نہیں دی گئی۔ آپ اب ایک جماعت کے سربراہ ہیں سر عام جھوٹ الزامات سے پرہیز کیا کریں۔
@iqrarulhassan
میرے ٹیکس کے پیسوں سے وردی پہن کے سیاسی جملہ نہی کہا جاسکتا لیکن میرے ٹیکس کے پیسوں سے وردی پہن کے ملک کے آئین قانون، عدلیہ اور پوری سیاست کی ماں بہن کی جاسکتی ہے.
(غیرت مند کنجر بوائے)
اقرار الحسن کو اوور reaction دینے کی ضرورت نہیں تھی اہلکار نے اقرار الحسن کو گالی نہیں دی تھی براہ راست اقرار کو مخاطب بھی نہیں کیا تھا اگر اہلکار نے کہا کہ اس کا حال جواد احمد سے بھی برا ہو گا تو اس میں اعتراض جواد احمد کو ہونا چاہیے ۔
ثمینہ پاشا
ویسے تو FIA والے عام شہریوں کے خلاف مقدمات بنانے میں پیش پیش ہوتے ہیں۔ ہم دیکھیں گے کہ آن ڈیوٹی ایک ایف آئی اے اہلکار کو اس طرح ہراس کرنے پر یہ اقرار الحسن کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہیں یا نہیں۔
یہ حرکت کسی پی ٹی آئی والے نے کی ہوتی تو اب تک اس کی پوری فیملی اٹھا لی گئی ہوتی۔
🚨عوامی نفرت عروج پا چکی
میں جانور دیکھنا پسند کرتی ہوں مگر ان ملک دشمنوں اشرافیہ غداروں چوروں کو دیکھنا گناہ کبیرہ سمجھتی ہوں
عوام کو ایسے مسائل میں ڈال دیا ہے اشرافیہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہیں مگر کمزوری عوام کی ہے
آخری فیصلہ سڑکوں پر ہوگا🔥
یہ ویڈیو پوری دنیا وائرل ہے!!
یہ جوان امریکہ میں ایک tech expo میں اسرائیلی ڈیفنس انڈسٹری فیئر کے ایک سیکشن میں نمائندوں کے سامنے آ کر ان سے پوچھتا ہے:
"ہم نے سنا ہے, آپکے پاس بچے ٹارگٹ کرنے کی ٹیکنالوجی ہے, آپکے پاس موجود ہے؟؟
یہ لڑکا بہت دلیر ہے 🔥🔥
"کیریئر برباد کر دو، لائسنس ختم کروا دو، جاب چھین لو مگر میں نے جو کہا سچ وہی ہے"
نیو یارک میں اسرائیلی فوجیوں کو 'بچوں کے قاتل' پکانے کے بعد تنقید اور اسرائیلی لابی کے مسلسل تعاقب کا شکار رہنے والی امریکی خاتون موقف پر ڈٹ گئیں۔
A nearly elderly Hindu woman was hung with a rope from a tree and inhumanly beaten by a group of Hindutva rogues for going to work in a Muslim household to earn some money and food, as she received no help from her own community.
What asham! 😨