Happy to share that our YT platform @TodayASM has collaborated with @nayadaurpk and our content will be aired on both channels simultaneously.
SAPM @Fahdhusain is our guest today for a special interview. Watch part-1 on IK's politics and govt. strategy.
https://t.co/q9CWCUfuyP
نوٹیفکیشن کا معمہ اور قیاس آرائیوں کی حقیقت، سہیل آفریدی کی ملاقات کیسے ہو گی؟ بھارتی میڈیا کو انٹرویو کا فیصلہ درست تھا یا نہیں؟
مکمل وڈیو لنک: https://t.co/0nV7YbKGUd
دیکھیں، رائے دیں، چینل کو سبسکرائب بھی کریں
#asimmunir#imrankhan#sohailafridi#notification#pti#shahbaz
ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ درست؟ ن لیگ کو برتری کا فائدہ ہوگا؟ مولانا فضل الرحمان کو کیا حصہ ملے گا؟ سہیل آفریدی کی حکمت عملی کیا ہے؟ @JavaidRahmanK
مکمل وڈیو لنک: https://t.co/VXlk6mCgV8
دیکھیں، رائے دیں، چینل کو سبسکرائب بھی کریں
#sohailafridi#byelection#imrankhan
عمران خان اور بشریٰ بی بی بارے برطانوی جریدے کے مضمون پر طوفان کیوں؟ اٹھائسویں ترمیم میں کیا نکات شامل ہیں؟ حکومت اتحادیوں کوکیسے راضی کرے گی؟ @JavaidRahmanK
مکمل وڈیو لنک: https://t.co/Inus9xwaji
دیکھیں، رائے دیں، چینل سبسکرائب بھی کریں
#imrankhan#bushra#asimmunir#pti#pmln
ستائسویں ترمیم کے پس مردہ محرکات، 28 ویں ترمیم میں کیا ہو گا؟ سسٹم آگے چلے گا؟ استثنا کیوں ضروری تھا؟ اپوزیشن کیا کرے گی؟ @JavaidRahmanK
مکمل وڈیو لنک: https://t.co/UJVcnTMlJr
دیکھیں، رائے دیں، چینل کو سبسکرائب بھی کریں
#27thamendment#shahbazsharif#imrankhan#asimmunir#pti
پی ٹی آئی کی اصل حکمت عملی کیا ہے؟ اسٹیبلشمنٹ محمود اچکزئی کو کیسے روکے گی؟ پیپلز پارٹی اور مولانا فضل الرحمان کو کیا ملے گا؟ @JavaidRahmanK
مکمل وڈیو لنک: https://t.co/4CbyHCgPiW
دیکھیں، رائے دیں، چینل کو سبسکرائب بھی کریں ۔
#SohailAfridi#fawadch#imrankhan#asimmunir#pti
طالبان کےساتھ جنگ بندی دیرپا ہو گی؟ تحریک لبیک پر پابندی لگ سکتی ہے؟ افواہوں کی وجہ کیا؟ پی ٹی آئی کے نئےوزیراعلیٰ کامیاب ہوں گے؟
مکمل وڈیو لنک: https://t.co/W5mnVHY13o
دیکھیں، رائے دیں، چینل کو سبسکرائب بھی کریں
#afghantaliban#ceasefire#saadrizvi#maryamnawaz#imrankhan#pti
سیاست سیلاب کی تباہ کاریوں پر حاوی؟ آئندہ کیا مشکلات ہوں گی؟ محمود اچکزئی اور پی ٹی آئی کی اندرونی لڑائیاں، شہباز شریف کا دورہ چین
مکمل وڈیو لنک: https://t.co/LG0ltERVYv
دیکھیں، رائے دیں، چینل کو سبسکرائب بھی کریں
#pakistanfloods#aleemakhan#imrankhan#pti#shahbazsharif
ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی حصہ لے گی؟ محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کا فیصلہ درست؟ نئے صوبوں کا مطالبہ کہاں سے آیا؟
مکمل وڈیو لنک: https://t.co/zrjGr4ivtw
دیکھیں، رائے دیں، چینل سبسکرائب بھی کریں
#imrankhan#pti#mahmoodachakzai#nawazsharif#newprovinces#pmln#ppp
پی ٹی آئی کو انتخابی بائیکاٹ کا فائدہ ہو گا؟ اپوزیشن لیڈر کے لئے جوڑ توڑ، ن لیگ کے اندر خلفشار کی خبریں، فیلڈ مارشل کا دورہ امریکہ
مکمل وڈیو لنک: https://t.co/kghnGpqV6S
دیکھیں، رائے دیں، چینل کوسبسکرائب بھی کریں
#imrankhan#asimmunir#malikriaz#khawajaasif#pti#shahbazsharif
پانچ اگست کو پی ٹی آئی کا احتجاج پہلے سے کیسے مختلف؟ عمران خان کے بیٹے پاکستان آئیں گے؟ نیا چارٹر آف ڈیموکریسی ہو گا؟ حکومت کی حکمت عملی کیا ہے؟
مکمل وڈیو لنک: https://t.co/elEv151Vfe
دیکھیں، رائے دیں، چینل کو سبسکرائب بھی کریں
#imrankhan#kasimkhan#aleemakhan#asimmunir#PTI
صدر زرداری کی جگہ عہدہ کون سنبھالے گا؟ KP حکومت کو خطرہ کیوں؟ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کر سکتا ہے؟ سینئر صحافیوں @Riazhaq اور @JavaidRahmanK سے تفصیلی گفتگو
مکمل وڈیو لنک: https://t.co/mrgkKhRWDz
دیکھیں، رائے دیں، چینل کو سبسکرائب بھی کریں
#asifzardari#asimmunir#imrankhan
حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کا نیا سرپرائز تیار؟ فیلڈ مارشل کونیا تحفہ ملے گا؟ پی ٹی آئی کے لئے خطرات؟ سینئرصحافی @JavaidRahmanK کے ساتھ گفتگو
مکمل وڈیو لنک: https://t.co/xWYV686v69
دیکھیں، رائے دیں، چینل کو سبسکرائب بھی کریں
#asimmunir#shahbazsharif#imrankhan#gandapur#pti#aleema
ایران اسرائیل جنگ میں امریکہ کا کردار، جنرل عاصم منیر کی ٹرمپ سے ملاقات، نوبل انعام کے لئے عجلت میں نامزدگی، خواجہ آصف کا اعتراف اور بجٹ
مکمل وڈیو لنک: https://t.co/gf69dx0MD2
دیکھیں، رائے دیں، چینل کو سبسکرائب بھی کریں
#asimmunir#Trump_Nobel_Peace#khawajaasif#imrankhanPTI
ایران اسرائیل تنازعے میں امریکہ کا کردار؟ صدر ٹرمپ امریکہ میں غیرمقبول کیوں؟ پی ٹی آئی کو احتجاج سے کوئی ریلیف ملے گا؟ سینئر صحافی @Anwardawn کا تجزیہ
مکمل وڈیو لنک: https://t.co/XmQzqnCnA6
دیکھیں، رائے دیں، چینل کوسبسکرائب بھی کریں
#IranIsraelConflict#AsimMunir#imrankhanPTI
دورہ سعودی عرب کے بعد فوجی قیادت میں بڑی تبدیلی کا امکان؟ امریکی میں سفارتی کامیابی؟ ٹرمپ اور ایلون مسک میں لڑائی کیوں ہوئی؟
مکمل وڈیو لنک: https://t.co/wZFtapqvxb
دیکھیں، رائے دیں، چینل کو سبسکرائب بھی کریں ۔
#bilawalbhutto#asimmunir#shahbazsharif#imrankhan#pakistanbudget