Pakistani forces reportedly set motorcycles on fire in Dadyal, Jammu & Kashmir, following clashes with protesters.
#Dadyal#JammuKashmir#Kashmir#POJK
ہماری تباہی کی وجہ کوئی اور نہیں ہم خود ہیں، کیوں کہ ہم شریعت کو اپنانے میں شرم اور دنیا کو اپنانے میں فخر کرتے ہیں، کامیابی دین میں ہے اور ہم اسے دنیا میں ڈھونڈتے ہیں
Disgusting behaviour
ایمان مزاری ، اگر اپ کیمروں کے سامنے اپنی والدہ سے ایسا behave کر رہی ہیں تو پتہ نہیں تنہائی میں کیسے کرتی ہونگی ؟
اپ کیسے اپنی والدہ کو dictate کر سکتی ہیں کہ وہ victory ✌️ کا نشان بنایں یا نہیں ؟ women empowerment کی بات کرنے والی خود خواتین کو ڈرانے والی نکلیں
#Pakistan
تین چیزیں ایک ساتھ کھانے سے جوڑوں ، گھٹنوں ، کندھے کمراور کلائی کا درد ختم ہوجائے گا اور کیلشیم کی کمی پوری ہوجائے گی
سوکھی انجیرایک عدد، سوکھی خوبانی ایک عدد، سوکھا آلو بخارا پانچ عدد چاہیے ہوں گے۔ آپ نے رات کو سونے سے پہلے ان سب چیزوں کو چبا چبا کر کھانا ہے۔اور دو مہینے تک