نقشہ اوقات سحر و افطار #رمضان_مباركツ کوٹ کشمیر پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پاکستان بھر میں کل پہلا روزہ ہوگا عالمِ اسلام کو رمضان کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اللہ تعالیٰ یہ مقدس مہینہ ہم سب کے لیے رحمت، برکت اور مغفرت کا سبب بنائے
#RamadanMubarak#ramadan2026
سابقہ امیر یونین کونسل کوٹ کشمیر مفتی سلیم اللّه کے زیر صدارت جمیعت علماء اسلام کے ساتھیوں کا اہم بیٹھک
سابقہ ایم پی اے انور حیات خان، مطیع خان، نائب امیر ضلع لکی مروت مولانا اعزاز اللّه کی خصوصی شرکت۔ جماعتی فعالیت کے حوالے سے صلاح و مشورے۔
#JUIDigitalMediaKP#juipakistan
ختم نبوت کانفرنس
27 دسمبر بروز ہفتہ بمقام جلندھر خیل چوک گاؤں چندوخیل 1 بجے سے لے کر شام تک زیر انتظام جمیعت علماء اسلام ویلج کونسل چندوخیل۔
سب کو شرکت کی دعوت ہے۔
جمیعت علماء اسلام VC چندوخیل کا 16 اکتوبر مفتی محمود کانفرنس کے حوالے سے مجلس عمومی اجلاس، تحصیل امیر مفتی ضیاء اللّه کی خصوصی شرکت،مفتی محمود کی خدمات کو زبردست انداز میں پیش کیا۔ ساتھیوں نے کانفرنس میں بھر انداز میں شرکت کا عزم کیا۔
#JUI#VCChanduKhel#jamiatulamaeislam