Please watch & share this interview my boys Sulaiman & Kasim did about their father, Imran Khan, who has been held in solitary confinement for almost 2 years despite the UN ruling that his detention is arbitrary & unlawful. Proud Amma.
انتہائی اہم🛑
عمران خان نے کہا اس ال پارٹیز کانفرنس کی وجہ سے میرا اخبار اور ٹی وی بند کیا گیا۔
خان کو پتہ بھی نہیں باہر کیا چل رہا تھا وہ تو شکر ہے سوشل میڈیا نے آواز بلند کی ۔
شوکت خانم کینسر اسپتال کے لیے میں آج سے رضاکار کے طور پر کام کروں گا۔ یاد رکھئیے سیاسی لیڈر انسان ہوتے ہیں فرشتے نہیں، آپ ان سے کسی بات پر اختلاف بھی کر سکتے ہیں اور اتفاق بھی لیکن کسی بھی صورت میں شوکت خانم اسپتال جیسے شاندار ادارے پر کوئی حرف نہیں آنے دینا چاہیے۔
میرے حوالہ سے کل کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی خبر صحیح نہیں ہے ۔ ابھی انتہائی اہم میٹنگ چل رہی ہے اور میری رائے میں سینٹ اورقومی اسمبلی کے تمام اراکین بلخصوص KPK اور بلوچستان کے تمام اراکین کو موجودہ صورتحال پر بریف کیا جانا ضروری اور سب سے اہم چیز پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر عمران خان کو اعتماد میں لیا جانا ہے ۔
ڈیل کرکے لوٹا ہوا مال اٹھا کر خصوصی طیاروں سے فرار ہونے میں اور اپنے مؤقف پر ڈٹے رہ کر جان ہتھیلی پر رکھ کر ہجرت کرنے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ مجھےفخر ہے کہ میرے رب نے ہر ظلم کے خلاف مجھے استقامت عطا فرمائی۔میں نے بدترین تشدد اور خوفناک قید کاٹی ہے۔ 10گرفتاریاں اور درجنوں مقدمےہوئے۔ حج تک سے زبردستی روکا گیا مگر میرے رب نے مجھے صبر دیا۔ کچھ اہم ذمہ داریاں ہیں میں جلد واپس 🇵🇰آؤں گا انشاءاللہ
سدا بادشاہی سوھنے رب دی ہے!
خدا کی خدائی حق اور سچ کی جیت سے جڑی ہے۔
عمران خان کا واضح پیغام، علیمہ خان کی زبان سے: قوم حق کا ساتھ دینے والوں کو پہچان رہی ہے۔ شکر الحمد اللہ