وزارت مواصلات کا اہم اقدام !!
عوام کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کیلئے لاہور-سیالکوٹ -کھاریاں- راولپنڈی موٹروے کو 4 لین سے 6 لین کرنے کا اعلان
#MinisterforCommunication#AbdulAleemKhan
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سینٹ میں وقفہ سوالات میں اظہار خیال!!
انشاءاللہ سکھر حیدرآباد موٹروے کی تعمیررواں سال شروع ہوجائے گی
#IPPGilgitBaltistan#IstehkamePakistanParty
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سینٹ میں وقفہ سوالات میں اظہار خیال!!
نئے ٹول پلازوں کی تعمیر سڑکوں کی مرمت کیلئے ضروری
#AbdulAleemKhan#MinisterforCommunication
پاکستان اور آذربائجان ہمیشہ مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے نظر آئے اور آئندہ بھی ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دیں گے۔
#AbdulAleemKhan#MinisterforCommunication
گزشتہ ایک برس میں نوے ہزار پاکستانیوں نے آذربائجان کا سفر کیا، جو وہاں کی مہمان نوازی اور حسیں مناظر سے بے حد لطف اندوز ہوئے۔
#AbdulAleemKhan#MinisterforCommunication
میں آذربائجان کے صدر علییف کے اس عزم کی قدر کرتا ہوں، جس کی بنیاد پر دونوں ممالک معاشی طور پر ایک دوسرے کے مزید قریب آئے۔
#AbdulAleemKhan#MinisterforCommunication
وفاقی وزیر مواصلات و صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کی آذربائجان کے 108 ویں قومی دن کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت و خطاب
https://t.co/uN3tgq28L2
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی، سفیرآذربائجان خضرفرہادوف، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان ، وفاقی و صوبائی وزراء صاحبان اور اہم سیاسی و سفارتی شخصیات بھی تقریب میں شریک
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے کا اہم اجلاس،رنگ روڈ سے مانگا تک کے منصوبے پر بریفنگ دی گئی۔ پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد موٹروے ایم4 کی دونوں اطراف کو دو رویہ سے تین رویہ کرنے کا فیصلہ، ایم 4 موٹروے کے توسیعی منصوبے کو شروع کرنے کے ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت، ایم ون، ایم ٹو اور ایئرپورٹ روڈ کے سنگم پر معرکہ حق کی یادگار تعمیر کرنے کا اعلان۔
ایم 6 موٹروے کی تعمیر کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک اور این ایچ اے کے درمیان معاہدہ طے پاگیا،انشاءاللہ اس منصوبے کو صرف 2 سال کے عرصہ میں مکمل کیا جائے گا۔