جب اک ٹک ٹاکر تازہ تازہ جمعہ نماز پڑھنے کے بعد اپنی ٹک ٹاک لائیو پر اتا ہے اور سامنے بیٹھی خاتون کو جنکا تعلق انڈیا سے ہے اسے دوپٹہ پہننے کی دعوت دیتا ہے ۔۔
اس کے بعد خاتون کی بحث سنیں اور لڑکے کی بھی ۔شاید لڑکے کا تعلق پاک��تان سے ہے ۔۔
ایسا ہی حال ہوتا ہے جب ہم اچانک سے تازہ ایمانی باتیں سن لیں ہماری خواہش ہوتی ہے کہ الگے کو یہ مسلمان کریں یا پھر کافر ہونے کا فتوی لگا دیں ۔۔