وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی ملاقات smooth نہیں تھی۔
وزیراعظم نے کہا میں نے فون پر مبارکباد دی، میٹنگز میں بلایا مگر آپ نہیں آئے۔
جواب میں کہا گیا کہ آپ کو مسائل کا علم ہے۔
وزیراعظم کا مؤقف تھا آپ اپنی سیاست کریں، مگر قومی ایشوز پر بات ہوگی تو ہی آگے راستے نکلیں گے۔
مزمل اسلم۔۔
#11thHour
Wasim Badami’s Courageous Coverage During the Conflict Wins Hearts 🇵🇰
In the midst of the India-Pakistan c@nflict, Wasim Badami stood out with brave and heartfelt journalism.
#ConnectedPakistan#WasimBadami#PakistaniJournalism